Posted inTop News

پاکستان اسکواڈ کا اے سی سی ویمن انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کیلئے تیاریوں کا آغاز

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان انڈر 19 ویمن کرکٹ ٹیم نے اے سی سی ویمن انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں شرکت سے قبل نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں پانچ روزہ تیاری کیلئے کیمپ شروع کر دیا ہے۔ اسکواڈ کو 12 دسمبر کو ملائیشیا روانہ ہونا […]

Gift this article