Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب 58 ارکین نے حلف اٹھا لیا

Untitled design - 2024-02-28T175051.980

بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب 58 ارکین نے حلف اٹھا لیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے آج حلف اٹھا لیا جہاں اسپیکر زمرک خان نے 58 اراکین سے حلف لیا۔

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس نومنتخب رکن زمرک خان اچکزئی کی زیر صدارت ہوا جس میں 58 اراکین شریک ہوئے۔

اجلاس میں قیام امن کے دوران شہید ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔

اسمبلی اجلاس میں 65 منتخب ارکان میں سے 58 نومنتخب اراکین نے حلف اٹھایا۔

کچھ اراکین اجلاس میں شریک نہیں ہوئے جبکہ تین حلقوں پر نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے کے سبب انتخاب کا عمل مکمل نہیں ہو سکا۔

سردار اختر مینگل نے اپنی قومی اسمبلی کی نشست رکھتے ہوئے صوبائی اسمبلی کی نشست چھوڑ دی جبکہ میر سرفراز بگٹی، میر صادق سنجرانی اور جام کمال کوئٹہ میں موجود نہ ہونے کے باعث حلف نہیں لے سکے۔

اسی طرح بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی۔21 حب، حلقہ پی بی۔7 نصیر آباد اور حلقہ پی بی۔14 زیارت پر کسی بھی امیدوار کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا ہے۔

بعدازاں بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل 3 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

بلوچستان اسمبلی میں کل 12 بجے تک اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی فارم جمع کرائے جائیں گے۔

دوپہر 3 بجے ہونے والے اجلاس میں خفیہ رائے شماری سے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔

Tags: اجلاس بلوچستان اسمبلی زمرک خان اچکزئی نوٹیفکیشن

Post navigation

Previous: چین کا پاکستان کو دیے گئے 2 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع پر رضامندی کا اظہار
Next: لاڑکانہ: وزیراعلیٰ سندھ کے پروٹوکول میں شامل پولیس گاڑی کو حادثہ،1 اہلکار جانبحق، 6 زخمی

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

UAE's categorical response to Iran No external power needed for self-defense
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای کا ایران کو دوٹوک جواب، اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت نہیں

یہ بھی پڑہیے

Mohammad Abbas crosses historic milestone of 1000 wickets in professional cricket-PCB
  • کھیل

محمد عباس نے پروفیشنل کرکٹ میں 1000 وکٹوں کا تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا

Messi and Ronaldo close to setting new world record at 2026 World Cup-Getty Images
  • کھیل

میسی اور رونالڈو 2026 ورلڈ کپ میں نیا عالمی ریکارڈ بنانے کے قریب

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

UAE's categorical response to Iran No external power needed for self-defense
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای کا ایران کو دوٹوک جواب، اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت نہیں

Iran warns Trump administration, American people will now pay the economic price
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی ٹرمپ انتظامیہ کو وارننگ، معاشی قیمت اب امریکی عوام چکائیں گے

Major operation in Africa, US and Nigerian forces kill ISIS leader
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

افریقہ میں بڑا آپریشن، امریکی اور نائجیرین فورسز نے داعش رہنما کو ہلاک کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.