Thursday, July 18, 2024
کھیلکرکٹنسیم شاہ کی کرکٹ میں واپسی

نسیم شاہ کی کرکٹ میں واپسی

نسیم شاہ کی کرکٹ میں واپسی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز باؤلر نسیم شاہ مکمل طور پر فٹ ہوکر میدان میں واپس آگئے ہیں، انہوں نے اپنے پہلے ہی اوور میں وکٹ لےکر یہ ثابت کر دیا کہ وہ اب پی ایس ایل کھیلنے کے لیے فٹ ہیں۔
نسیم شاہ کی کرکٹ میں واپسی

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کھیلے گئے کلب کرکٹ کے میچ کے دوران پہلے ہی اوور کی پانچویں گیند پر نسیم شاہ کی وکٹ حاصل کرنے کی ویڈیو شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔ ان کی میدان میں زبردست انٹری کے ساتھ ہی پی ایس ایل 9 میں ان کی شمولیت کی تصدیق بھی ہوتی ہے، نسیم شاہ نے انسٹاگرام پر میچ کے دوران لی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’الحمد اللہ! ردھم میں واپس آ گیا‘‘۔ ٰیاد رہے کہ گزشتہ برس ایشیا کپ کے میچ کے دوران نسیم شاہ انجری کا شکار ہو گئے تھے.

دیگر خبریں

Trending

England vs West Indies: England made the record for the fastest fifty in Test cricket

انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز: انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین...

0
انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز: انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین ففٹی کا ریکارڈ بنا دیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق...