نریندر مودی کی شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے پر مبارکباد

0
117
نریندر مودی کی شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے پر مبارکباد
نریندر مودی کی شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے پر مبارکباد

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ (ٹویٹر) X پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ شہباز شریف کو بطور وزیراعظم پاکستان حلف اٹھانے پر بہت مبارک باد۔

نریندر مودی کی شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے پر مبارکباد

واضح رہے کہ نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 24ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔