Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

(ن) لیگ کی جانب سے آزاد امیدواروں کو کہا جا رہا ہےکہ ہمارے ساتھ آؤ گے تو تمہارا نوٹی فکیشن ہوگا،اسلم اقبال

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور نامزد وزیراعلیٰ پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ ہمارے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کیے جائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ میری کوئی فوٹیج موجود نہیں، مجھ پر بےشمار کیسز کیے گئے، پشاور ہائیکورٹ کا شکرگزار ہوں مجھے ضمانت ملی۔

اسلم اقبال نے کہا کہ 9 مئی واقعات میں ملوث میری کوئی ویڈیو یا فوٹیج دکھا دیں۔

نامزد وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ مجھ پر فائرنگ کرکےقتل کے الزامات لگائےگئے، انصاف کا بول بالا ہونا چاہیے۔

انہوں نے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن سے قبل ایک دوسرے کے خلاف اور الیکشن کے بعد ایک ہوجاتے ہیں، مزید کہا کہ کل رات ان کی شکلیں دیکھی تھیں، یہ وارداتیے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم 2 آ رہی ہے، یہ پہلے ہی آزمائے ہوئے ہیں، مزید کہا کہ میٹرو بنا دی، کیا میٹرو کو چاٹنا ہے، عوام کے پاس روٹی کے پیسے نہیں۔

اسلم اقبال نے الزام عائد کیا کہ انہوں نے فارم 45 کو فارم 47 سے تبدیل کردیا، 16 ماہ میں سب کچھ تباہ کردیا اب اور کیا کرنا ہے، انشااللہ موقع ملا تو ایوان میں ساری چیزیں سامنے لائیں گے۔

اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ آزاد امیدواروں کو کہا جا رہا ہےکہ ہمارے ساتھ آؤ گے تو تمہارا نوٹی فکیشن ہوگا، انہوں نے دعویٰ کیا کہ (ن) لیگ نے کہا کہ شامل نہ ہوئے تو نوٹی فکیشن معطل کرادیں گے۔

اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ ہمارے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کیے جائیں، ہم نےکارکردگی دکھائی تو عوام ووٹ دے گی، ورنہ نہیں دےگی۔

Tags: پاکستان تحریک انصاف پشاور ہائیکورٹ میاں اسلم اقبال نامزد وزیراعلیٰ پنجاب

Post navigation

Previous: جیل میں رہیں یا باہر آئیں لیکن 3 سال انتظار کریں،عمران خان کو آفر:بیرسٹر گوہر کا دعویٰ
Next: اگر ڈرائنگ روم میں بٹھا کر عہدے بانٹنے تھے تو الیکشن کروانے کی کیا ضرورت تھی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

یہ بھی پڑہیے

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.