Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

محمد یوسف پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے عہدے سے مستعفی

Former selector Muhammad Yousuf likely to get new post in PCB-PCB

Former selector Muhammad Yousuf likely to get new post in PCB-PCB

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے اپنا استعفیٰ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو جمع کرادیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یوسف نے انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کوچ کے عہدے سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔

توقع ہے کہ سابق کرکٹر غلام علی انڈر 19 ٹیم کے نئے کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

بیٹنگ کوچ بننے سے قبل محمد یوسف قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔

رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر وہاب ریاض جو سلیکشن کمیٹی کے رکن بھی تھے، کو پی سی بی میں ایک اور اہم کردار دیا جا سکتا ہے انہیں چیمپئنز ٹرافی ایونٹ کے انتظامات کی نگرانی کی ذمہ داری سونپی جا سکتی ہے۔

وہاب ریاض اس سے قبل سلیکٹر اور ٹیم منیجر دونوں کے طور پر فرائض انجام دے چکے ہیں اور گزشتہ نگراں حکومت کے دوران انہوں نے پنجاب میں وزیر کھیل کے طور پر خدمات انجام دیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان کرکٹ محمد یوسف

Post navigation

Previous: حارث رؤف ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے مشترکہ طور پر سب سے زیادہ وکٹ لینے والے باولر بن گئے
Next: عاقب کو پاکستان وائٹ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

یہ بھی پڑہیے

FIFA World Cup: Sweden defeats Tunisia 1-5-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: سویڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.