Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پی ایس ایل 9:راولپنڈی میں میچز بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

PSL 9: Matches in Rawalpindi are likely to be affected by rain

PSL 9: Matches in Rawalpindi are likely to be affected by rain

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے میچ کل راولپنڈی میں بارش سے متاثر ہو سکتےہیں.

پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 2 مارچ کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

تاہم ذرائع کے مطابق کل راولپنڈی میں دن کے وقت بارش کے امکانات 100فیصد اور رات کے وقت 70فیصد ہیں اور موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔

دریں اثنا، محکمہ موسمیات کی طرف سے کہا گیا کہ ہفتہ والے دن گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اور ہفتہ کو آنے والی بارش سب سےزیادہ متاثر ہونے والا دن ہوگا۔

تاہم، پی سی بی نے اس سال اسٹیڈیم سے منسلک فلیٹ پچز کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ پی سی بی نےہدایت کی ہے کہ وہ ایسی پچیں بنائیں جو باؤلرز کو سپورٹ کریں۔

راولپنڈی میں پی ایس ایل 9 کے میچز کا شیڈول
2 مارچ 2024 پشاور زلمی بمقابلہ لاہور قلندرز، پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم؛ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

4 مارچ 2024 اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ پشاور زلمی، پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

5 مارچ 2024 پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز، پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

6 مارچ 2024 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ کراچی کنگز، پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم؛ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ لاہور قلندرز، پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

7 مارچ 2024 اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز، پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

8 مارچ 2024 پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

10 مارچ 2024 اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطانز، پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

Tags: پاکستان سپر لیگ پاکستان کرکٹ پی ایس ایل 9

Post navigation

Previous: امریکی قانون سازوں نے بائیڈن، بلنکن سے نئی پاکستانی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا مطالبہ کر دیا
Next: ایاز صادق 23 ویں اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، عہدے کا حلف اٹھالیا

FIFA World Cup: Iran and New Zealand draw 2-2 in thrilling clash-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: ایران اور نیوزی لینڈ کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 گول سے برابر

FIFA World Cup: Cape Verde, a team considered weak, surprised Spain-Getty Images
  • کھیل

فیفاورلڈ کپ : کمزور سمجھی جانے والی ٹیم کیپ ورڈی نے اسپین کو حیران کر دیا

PCB announces new central contract track system-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کے نئے ٹریک سسٹم کا اعلان کر دیا

یہ بھی پڑہیے

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.