Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

1 minute read
Junior Hockey Asia Cup: Pakistan defeats Japan to qualify for final

Junior Hockey Asia Cup: Pakistan defeats Japan to qualify for final

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

عمان میں جاری جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور جاپان کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے میں آیا پہلے کوارٹر میں کوئی ٹیم بھی گول کرنے میں ناکام رہی ۔ دوسرے کوارٹر میں پاکستان کے کپتان حنان شاہد نے گول کرکے قومی ٹیم کو کھیل میں ابتدائی برتری دلائی لیکن 3 منٹ بعد ہی جاپان کے تانکا توباشا نے برابری کا گول کردیا۔ہاف ٹائم تک مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا ۔

تاہم تیسرے کوارٹر کے 38 ویں منٹ میں علی بشارت نے گول کرکے پاکستان کو پھر برتری دلائی لیکن اس بار بھی جاپان کے یاماناکا نے گول کرکے مقابلہ پھر2-2 کردیا۔

چوتھے اور آخری کوارٹر میں کپتان حنان شاہد نے خوبصورت فیلڈ گول کرکے ایک گول کی سبقت حاصل کی۔ 52 ویں منٹ میں پاکستان کو پنالٹی اسٹروک ملا جس پر سفیان خان نے گول کرکے مقابلہ 2-4 کردیا جو کھیل کے اختتام تک برقرار رہا۔ یاد رہے، جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں سفیان خان کا یہ دسواں گول تھا۔

بعد ازاں دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے ملائیشیا کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا اور اب پاکستان کا سامنا فائنل میں روایتی حریف بھارت سے 4 دسمبر کو ہوگا۔ 2023 میں بھی جونیئر ہاکی ایشیا کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا تھا جہاں پاکستان نے چاندی کا تمغہ جیتا تھا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان ہاکی ٹیم جاپان ہاکی ٹیم جونیئر ہاکی ایشیا کپ سیمی فائنل عمان کھیل کھیل کی اردو خبر ہاکی

Post navigation

Previous: افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر ہلاک
Next: بنگلہ دیش میں پاکستانی سفیر کی سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم خالدہ ضیا سے ملاقات

A few days left in the Football World Cup, the Iranian team has not yet been able to get visas-IFF
  • کھیل

فٹ بال ورلڈ کپ میں چند دن باقی، ایرانی ٹیم کو تاحال ویزے نہ مل سکے

Former Pakistani fast bowler Mohammad Amir becomes a British citizen-X
  • کھیل

سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر برطانوی شہری بن گئے

Historic defeat at the hands of Bangladesh, Shan Masood likely to resign, sources say-PCB
  • کھیل

بنگلا دیش کے ہاتھوں تاریخی شکست، شان مسعودکا مستعفی ہونے کا فیصلہ

یہ بھی پڑہیے

Modi's visit to Netherlands Questions on press freedom and minorities spark diplomatic debate
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

نیدرلینڈز میں مودی دورہ: پریس فریڈم اور اقلیتوں پر سوالات نے سفارتی بحث چھیڑ دی

Important developments in Beijing China and Russia sign several agreements hd images
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں اہم پیش رفت: چین اور روس کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط

Progress in Iran-US relations, Tehran begins considering US proposals
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا رابطوں میں پیش رفت، تہران نے امریکی تجاویز پر غور شروع کر دیا

A few days left in the Football World Cup, the Iranian team has not yet been able to get visas-IFF
  • کھیل

فٹ بال ورلڈ کپ میں چند دن باقی، ایرانی ٹیم کو تاحال ویزے نہ مل سکے

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Modi's visit to Netherlands Questions on press freedom and minorities spark diplomatic debate
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

نیدرلینڈز میں مودی دورہ: پریس فریڈم اور اقلیتوں پر سوالات نے سفارتی بحث چھیڑ دی

Important developments in Beijing China and Russia sign several agreements hd images
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں اہم پیش رفت: چین اور روس کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط

Progress in Iran-US relations, Tehran begins considering US proposals
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا رابطوں میں پیش رفت، تہران نے امریکی تجاویز پر غور شروع کر دیا

430 Gaza flotilla workers transferred to Israel, condemned by several countries
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

غزہ فلوٹیلا کے 430 کارکن اسرائیل منتقل، متعدد ممالک کی مذمت

Major progress in US-Iran conflict, oil tanker movement restored
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

امریکا ایران تنازع میں بڑی پیش رفت، تیل بردار جہازوں کی نقل و حرکت بحال

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.