Posted inکھیل

جونیئر ہاکی ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو3-5 سے شکست دے دی۔ عمان کے شہر مسقط میں ہونیوالے جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیوں میں سخت مقابلہ ہوا، پاکستان نے میچ کے تیسرے ہی منٹ میں گول […]

Gift this article