اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ عمان میں جاری جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور جاپان کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے میں […]
