Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹجو روٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 5000 رنز کا سنگ میل...

جو روٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 5000 رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

Published on

spot_img

جو روٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 5000 رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے بلے باز جو روٹ نے پاکستان کے خلاف جاری ملتان ٹیسٹ کے دوران ایک تاریخی سنگ میل حاصل کیا اور وہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 5000 رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔

روٹ میچ سے قبل سنگ میل سے 27 رنز کی دوری پر تھے اور انہوں نے منگل کو کامیابی سے ہدف حاصل کر لیا وہ کپتان اولی پوپ کے آؤٹ ہونے کے بعد دوسرے اوور میں بیٹنگ کرنے آئے اور دوسرے دن اسٹمپ پر 32 رنز بنائے۔

وہ ڈبلیو ٹی سی کے رن اسکورنگ چارٹ میں سب سے اوپر ہیں، اس کے بعد آسٹریلیائی جوڑی مارنس لیبوشین اور اسٹیو سمتھ بالترتیب 3904 اور 3484 رنز بنا کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان نے پہلی اننگز کپتان شان مسعود کے 151 کے ساتھ ساتھ عبداللہ شفیق اور سلمان علی آغا کی سنچریوں کی بدولت 556 رنز بنائے۔

Latest articles

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی احتجاج کی ناکامی کی ذمہ دار قرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں احتجاج کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک...

More like this