فلسطین پر اسرائیلی حملوں کو 25 روز ہوگئے جس کے نتئجے میں 8000 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے.
شہید ہونے والوں میں اکثریت بچوں اور بزرگوں کی ہے.
حماس کی جانب سے 229 اسرائیلیوں کو پکڑگیا ہے جبکہ 4 لوگوں کو انسانی ہمدردی کے تحت رہا کیا گیا ہے.
اردو انٹرنیشنل، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news
Independent Digital Media with a special focus on Global South