Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان

اسرائیل کا حزب اللہ کے 2 کمانڈروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

Damaged vehicles are seen after an Israeli strike on Beirut's southern suburbs

Damaged vehicles are seen after an Israeli strike on Beirut's southern suburbs, Lebanon July 30, 2024 in this screen grab from a video. Reuters TV via REUTERS

اسرائیل کا حزب اللہ کے 2 کمانڈروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ انہوں نے جنوبی لبنان میں فضائی حملوں میں حزب اللہ کے دو کمانڈروں کو ہلاک کر دیا ہے۔

اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے والے احمد مصطفیٰ الحاج علی، جن کے بارے میں اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ وہ کریات شمونہ شہر پر سینکڑوں راکٹ اور ٹینک شکن میزائل داغنے کے ذمہ دار تھے.

اسرائیل نے محمد علی حمدان کو بھی ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جن کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ شمالی اسرائیل پر میزائل حملے کرنے کے ذمہ دار تھے۔

اسرائیلی فوج نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ انہوں نے رات بھر بیروت میں ہتھیاروں کے گوداموں اور جنوبی لبنان میں دیگر فوجی انفراسٹرکچر پر بمباری کی۔

تاہم حزب اللہ کی جانب سے فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

Tags: اسرائیلی فوج جنوبی لبنان حزب اللہ فضائی حملوں کمانڈر ہلاک

Post navigation

Previous: صدرِ مملکت آصف زرداری کا شاہ زیب رند کی شاندار کامیابی پر 10 کروڑ روپے کا انعام
Next: اسلام آباد: ٹریفک پولیس نے “ایس سی او اجلاس” کے سلسلہ میں شہریوں کے لئے خصوصی ٹریفک پلان وضع کر دیا

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

India's agenda in Afghanistan is to destabilize Pakistan, Pakistan's position in the Security Council
  • Afghanistan
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

افغانستان میں بھارت کا ایجنڈا پاکستان کو غیر مستحکم کرنا ہے، سلامتی کونسل میں پاکستان کا مؤقف

یہ بھی پڑہیے

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.