Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • ّExclusive
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد دھماکا، آئی جی اسلام آباد کے قریبی رشتہ دار بھی شہید،خودکش بمبار کی شناخت کر لی گیٔ : طلال چودھری کی پریس بریفینگ

Islamabad blast, close relative of IG Islamabad also martyred, suicide bomber identified Talal Chaudhry's press briefing

Islamabad blast, close relative of IG Islamabad also martyred, suicide bomber identified Talal Chaudhry's press briefing

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں امام بارگاہ پر خودکش دھماکے میں 31 افراد شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوئے، واقعہ دوپہر 1:42 بجے پیش آیا، طلال چوہدری نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ریسکیو ٹیمیں 10 سے 12 منٹ کے اندر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور ہسپتالوں میں فوری ایمرجنسی نافذ کی گئی، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی ہدایات پر کمشنر اسلام آباد، آئی جی اسلام آباد، ڈپٹی کمشنر اور دیگر اعلیٰ حکام فوری طور پر موجود تھے اور طلال چوہدری خود بھی پیِمز ہسپتال میں موجود تھے۔

انہوں نے بتایا کہ حملہ آور کی شناخت ہو چکی ہے، وہ افغان شہری نہیں، تاہم متعدد بار افغانستان جا چکا تھا اور فرانزک رپورٹ کی بنیاد پر یہ معلومات موصول ہوئی ہیں۔ طلال چوہدری نے کہا کہ یہ دہشت گردی ایک ہی پیٹرن پر ہے، ایک گروہ مذہب کے نام پر دہشت گردی کرتا ہے جبکہ بی ایل اے اور دیگر گروہ صوبائیت کے نام پر حملے کرتے ہیں، ہارڈ ٹارگٹس کی بجائے سافٹ ٹارگٹس یعنی بازار، اسکول، مساجد، امام بارگاہیں، بینک اور عوامی ادارے نشانہ بنائے جا رہے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آج کے حملے میں آئی جی اسلام آباد کے فرسٹ کزن بھی شہید ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ دہشت گرد اللہ کی راہ میں نہیں بلکہ ڈالروں کے لیے کام کر رہے ہیں، بھارت کی سرپرستی میں فنڈنگ تین گنا بڑھائی گئی ہے، چاہے یہ بی ایل اے ہو یا ٹی ٹی پی، انہیں ہر حملے کے بدلے ڈالر دیے جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ ناکامی نہیں بلکہ ایک بیک فلیش ہے کیونکہ پاکستان دنیا کو دہشت گردی سے بچانے والا فرنٹ لائن اسٹیٹ ہے، دہشت گرد صرف پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، دیوار پاکستان ہے اور اگر یہ کمزور ہوئی تو آگ سرحدوں تک محدود نہیں رہے گی۔

Tags: آئی جی اسلام آباد امام بارگاہ خودکش دھماکے طلال چوہدری

Post navigation

Previous: اسلام آباد ترلائی میں امام بارگاہ پر دھماکہ، 31 جاں بحق، 169 زخمی؛ وفاقی دارالحکومت میں ایمرجنسی نافذ
Next: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کا نیدر لینڈز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

یہ بھی پڑہیے

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.