اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں امام بارگاہ پر خودکش دھماکے میں 31 افراد شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوئے، واقعہ دوپہر 1:42 بجے پیش آیا، طلال چوہدری نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ریسکیو ٹیمیں 10 سے 12 منٹ کے اندر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور ہسپتالوں میں فوری ایمرجنسی نافذ […]
