Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق ایران نے امریکی بحری ناکہ بندی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر واشنگٹن نے اپنی فوجی حکمتِ عملی تبدیل نہ کی تو خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کے لیے قبرستان بن سکتی ہے، جبکہ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بھی تیزی سے اوپر چلی گئی ہیں۔

ایرانی سپریم لیڈر کے عسکری مشیر میجر جنرل محسن رضائی نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ امریکا کو خطے میں اپنی عسکری موجودگی ختم کرنی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ بحری ناکہ بندی جنگ کے مترادف ہے اور اس کا جواب دینا ایران کا قانونی اور فطری حق ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ ایران نے اب تک تحمل کا مظاہرہ کیا ہے لیکن اسے کمزوری نہ سمجھا جائے۔ ان کے مطابق آبنائے ہرمز تجارتی جہازوں کے لیے کھلی رہے گی، تاہم خطے میں فوجی نقل و حرکت اور سیکیورٹی کو غیر مستحکم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں دو ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ برینٹ کروڈ 111 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگیا، جبکہ امریکی خام تیل 107 ڈالر فی بیرل تک جاپہنچا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ایران تنازع مزید طول پکڑتا ہے تو عالمی معیشت اور توانائی مارکیٹ پر دباؤ میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔

ادھر اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کو ایران کے خلاف ممکنہ نئی کارروائیوں کے لیے ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان حالیہ رابطے میں بھی ایران کی صورتحال زیر بحث آئی۔

Tags: اسرائیل اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میجر جنرل محسن رضائی

Post navigation

Previous: محمد عباس نے پروفیشنل کرکٹ میں 1000 وکٹوں کا تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا
Next: پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

یہ بھی پڑہیے

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.