Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • کھیل

پی سی بی نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر کتنا انعام دیا؟

How much did the PCB reward the blind cricket team for winning the T20 World Cup?-PBCC

How much did the PCB reward the blind cricket team for winning the T20 World Cup?-PBCC

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بدھ کے روز قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو اس ہفتے کے شروع میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا ٹائٹل جیتنے پر 10 ملین روپے کی انعامی رقم سے نوازا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل (پی بی سی سی) کے عہدیداروں کے ہمراہ بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں مدعو کیا اور انہیں نقد انعام سے نوازا۔

نقوی نے قومی ٹیم کو10 ملین روپے کا چیک پیش کیا اور پی بی سی سی کو 20 ملین گرانٹ بھی دی اور ٹورنامنٹ میں ان کی تاریخی کارکردگی پر کھلاڑیوں کی تعریف کی۔

نقوی نے اپنی تقریر میں بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی جیت پاکستان کی جیت ہے آپ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا ہے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے سے قوم کو بے پناہ خوشی ہوئی ہے.

انہوں نے مزید کہا کہ بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہمارے لیے بہت اہم ہیں ہم ان کی حمایت کریں گے اور اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ ہم ان کی ضروریات کو پورا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے.

واضح رہے کہ پاکستان نے منگل کو فائنل میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر اپنا پہلا بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹائٹل جیت لیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کرکٹ بورڈ

Post navigation

Previous: محمد رضوان کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں تنزلی
Next: چیمپیئنز ٹرافی کے تنازع کے درمیان آئی سی سی نے آج اجلاس طلب کرلیا

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

یہ بھی پڑہیے

FIFA World Cup: Sweden defeats Tunisia 1-5-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: سویڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.