Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • بین الاقوامی

غزہ میں حماس کی جوابی کارروائی، 21 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ میں حماس کی جوابی کارروائی، 21 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ میں حماس کی جوابی کارروائی، 21 اسرائیلی فوجی ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مزید 21 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ غزہ میں حماس کی جوابی کارروائی، 21 اسرائیلی فوجی ہلاک

ذرائع کے مطابق یہ غزہ میں جاری جنگ میں ایک روز کے دوران ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسرائیلی فوجی ترجمان ڈینیئل ہگاری نے ایک ٹیلی ویژن چینل پر بیان دیتے ہوئے بتایا کہ ان کے زیادہ تر فوجی اس وقت ہلاک ہوئے جب اسرائیلی فورسز کی حفاظت کرنے والے ٹینک اور عمارت سے راکٹ ٹکرا گیا۔

فوجی ترجمان نے ملبے تلے دبی لاشوں کو نکالنے میں دشواری کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کئی گھنٹوں تک متاثرین کی تلاش کے لیے کام کیا ہے۔

یاد رہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو حماس کے اسرائیل پر اچانک حملے کے دوران 250 سے زائد اسرائیلی فوجی مارے گئے تھے جس کے بعد سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے جس کے دوران اب تک 25 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جبکہ ہزاروں افراد زخمی ہیں۔

Tags: اسرائیلی فورسز اے ایف پی حماس غزہ غزہ اسرائیل جنگ غزہ میں حماس کی جوابی کارروائی، 21 اسرائیلی فوجی ہلاک

Post navigation

Previous: الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے بلدیاتی اور کینٹ بورڈز کے ترقیاتی فنڈز منجمد کر دیے
Next: ماہ رنگ بلوچ کا بلوچ یکجہتی کمیٹی اسلام آباد میں جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

یہ بھی پڑہیے

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

iran-us-tension-pakistans-diplomatic-efforts-intensify-important-talks-in-tehran
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا کشیدگی: پاکستان کی سفارتی کوششیں تیز، تہران میں اہم مذاکرات

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.