Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

دفتر خارجہ نے نئی دہلی کی ’خفیہ عالمی کارروائیوں‘ پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

pab53kBo

دفتر خارجہ نے نئی دہلی کی ’خفیہ عالمی کارروائیوں‘ پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ) دفتر خارجہ نے جمعرات کے روز عالمی سطح پر بھارت کی خفیہ کارروائیوں بشمول جاسوسی اور ماورائے عدالت قتل کے خطرناک پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے مذمت کی۔ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا، ’’بھارت کا جاسوسی اور ماورائے عدالت قتل کا نیٹ ورک عالمی سطح پر پھیل چکا ہے۔‘‘

انہوں نے فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ، “ہم نے بھارت کی لاپرواہی اور غیر ذمہ دارانہ طرز عمل کی مذمت کی ہے اور ہمیں تشویش ہے، جس کے بارے میں ہمارا خیال ہے کہ یہ بین الاقوامی قانون اور ریاستی خود مختاری کے اقوام متحدہ کے اصول کی واضح خلاف ورزی ہے۔” امریکی حکام نے سکھ علیحدگی پسند گروپتونت سنگھ پنون کے قتل کی سازش کو ناکام بنا دیا۔بائیڈن انتظامیہ نے قتل کی سازش پر دہلی کو اپنی تشویش سے آگاہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ ستمبر کے اوائل میں، کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا تھا کہ کینیڈا کی سیکیورٹی ایجنسیاں برٹش کولمبیا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجار کے جون میں ہونے والے قتل سے ہندوستانی حکومت کے ایجنٹوں کو منسلک کرنے کے سنجیدہ الزامات کی تحقیقات کر رہی ہیں۔ کینیڈا نے اپنے ملک سے بھارتی خفیہ سفارت کار کو بھی ملک بدر کر دیا، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ان الزامات کو کس سنجیدگی کے ساتھ پیش کر رہا ہے۔

Tags: ترجمان دفتر خارجہ

Post navigation

Previous: پاکستان اور سویڈن کے مابین دوطرفہ سیاسی مشاورت
Next: عمران خان کو جیل میں ملنے والی سہولیات کا عام شہری سوچ بھی نہیں سکتا:نگران وزیر داخلہ

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

یہ بھی پڑہیے

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.