Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

نیوزی لینڈ کے دوسرے ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کی پلئینگ الیون کا اعلان،اسٹوکس فٹ قرار

England's playing XI announced for second New Zealand Test, Stokes declared fit-AFP

England's playing XI announced for second New Zealand Test, Stokes declared fit-AFP

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کپتان بین اسٹوکس کو بدھ کو نیوزی لینڈ کے خلاف ویلنگٹن میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا، جس نے ان کی فٹنس پر تشویش کو دور کیا۔

مہمانوں نے کرائسٹ چرچ میں پہلا ٹیسٹ چار دن کے اندر 8 وکٹ سے جیتا تھا اور جمعہ سے شروع ہونے والے اگلے میچ کے لیے اسی پلئینگ الیون کے ساتھ میدان میں جائیں گے.

اس میں اسٹوکس بھی شامل ہے، جو پہلے ٹیسٹ کے آخری دن اپنا پانچواں اوور کرواتے ہوئے پل اپ ہوئے اور ان کی جگہ گس اٹکنسن نے اوور کروایا.

تیسرا اور آخری ٹیسٹ 14 دسمبر سے ہیملٹن میں شروع ہوگا۔

انگلینڈ: زیک کرولی، بین ڈکٹ، جیکب بیتھل، جو روٹ، ہیری بروک، اولی پوپ، بین اسٹوکس (کپتان)، کرس ووکس، گس اٹکنسن، برائیڈن کارس، شعیب بشیر

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ بین اسٹوکس

Post navigation

Previous: پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس 1 لاکھ 5 ہزار کی حد عبور کر گیا
Next: پریمیئر لیگ:کرسٹل پیلس کی ایپسوچ کو 1-0 سے شکست

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

یہ بھی پڑہیے

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Bangladesh wins first ODI series against Australia after 21 years of wait-BCB
  • کھیل

21 سالہ انتظار ختم، بنگلہ دیش نے پہلی بار آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز جیت لی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.