Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سعودی ایر لائن کی پرواز کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

سعودی ایر لائن کی پرواز کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

سعودی ایر لائن کی پرواز کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

سعودی ایر لائن کی پرواز کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

اردو انٹرنیشنل( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا سے سعودی کیپیٹل ریاض کے لیے پرواز بھرنے والے مسافر طیارےنے دورانِ پرواز مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی ائر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کر لی۔

سعودی ائیر کی پرواز ڈھاکا سے ریاض کیلئے روانہ ہوئی تھی تاہم طیارہ ابھی بھارتی فضائی حدود میں تھا کہ طیارے میں سوار ایک مسافر کی طبیعت خراب ہوئی جس پر پائلٹ نے طیارے کا رخ ممبئی کی طرف موڑ دیا۔

تاہم ائیر ٹریفک کنٹرولر کی ہدایت پر طیارے کا رخ کراچی کی طرف کردیا گیا اور پرواز نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرصبح ساڑھے 7 بجے پرلینڈ کیا۔

ڈاکٹرز کی ٹیم نے طیارے میں سوار مسافر کا معائنہ کیا اور اسے طبی امداد فراہم کی، جس کے بعد پرواز کو ریاض کے لیے روانہ کیا گیا۔

Tags: بنگلہ دیش جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ ڈھاکا سعودی ایر لائن کراچی

Post navigation

Previous: پاکستان میں موبائل فونز کی درآمدات میں ریکارڈ 138 فیصد اضافہ
Next: سینیٹر مشتاق احمد نے چیف الیکشن کمشنر سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کر دیا

Ishaq Dar active despite minor shoulder fracture, accident while receiving Egyptian Foreign Minister
  • پاکستان

اسحاق ڈار کندھے کی معمولی فریکچر کے باوجود متحرک، مصری وزیر خارجہ کے استقبال کے دوران حادثہ

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

یہ بھی پڑہیے

PSL 11: Shaheen Afridi and Sikandar Raza accused of security breach-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل 11: شاہین آفریدی اور سکندر رضا پر سیکیورٹی خلاف ورزی کا الزام

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Iran-Israel war intensifies, US eyes Kharg Island, negotiations also ongoing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.