سعودی ایر لائن کی پرواز کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ اردو انٹرنیشنل( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا سے سعودی کیپیٹل ریاض کے لیے پرواز بھرنے والے مسافر طیارےنے دورانِ پرواز مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی ائر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کر لی۔ سعودی ائیر کی پرواز ڈھاکا سے […]
