Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

کوہ سلیمان کے جنگلات میں لگنے والی آگ شدت کے باعث بلوچستان تک پھیل گئی

Barkhan-wildfire

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) منگل کی رات سلیمان رینج کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں صنوبر کے جنگل میں لگنے والی آگ رات گئے بے قابو ہو کر بلوچستان کے پڑوسی ضلع شیرانی تک پھیل گئی۔

رپورٹ کے مطابق ضلع شیرانی کی انتظامیہ نے آگ پر قابو پانے کے لیے فوری طور پر فائر فائٹرز اور محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کو پہاڑی علاقے میں بھیجا۔

ضلع شیرانی کے ایک سینیئر اہلکار نے بتایا کہ آگ پر قابو پانے کے لیے فرنٹیئر کور اور لیویز کی مدد سے کوششیں جاری ہیں البتہ ہوائیں آگ بجھانے کے آپریشن میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔

آگ نے ضلع شیرانی کے جنگلات کے بڑے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اطلاعات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اب تک کی جانے والی کوششیں بے سود رہی ہیں۔

جنگل میں لگنے والی اس آگ نے 2022 میں لگنے والی خوفناک آگ کی یاد دہانی کرادی جہاں آگ اس پہاڑی سلسلے پر موجود صنوبر کے سیکڑوں درختوں کو جلا کر راکھ کر دیا تھا جس سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا، کئی دنوں تک محکمہ جنگلات کے اہلکاروں، سیکورٹی فورسز اور مقامی لوگوں کی بھرپور کوششوں کے باوجود آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا تھا آخر کار ایرانی حکومت نے ایک فضائی فائر فائٹر طیارہ بھیجا تھا جس نے دو کارروائیوں میں اس جنگل کی آگ پر قابو پا لیا تھا۔

Tags: آگ رات گئے بے قابو بلوچستان ڈیرہ اسماعیل خان سلیمان رینج صنوبر کے جنگل ضلع شیرانی

Post navigation

Previous: آٹھ سو بیس 820 ارب مالیت کے ٹی بلز نیلامی میں فروخت
Next: ہندوستان اور چین نے متنازعہ ہمالیہ سرحد پر سے اپنے فوجی دستے پیچھے ہٹا لئے

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif addresses US 250th Independence Day celebrations, declares Pak-US relations a special partnership
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کی 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب، پاک-امریکا تعلقات کو خصوصی شراکت داری قرار دے دیا

Israeli police plan to recruit religious and extremist officers for Al-Aqsa Mosque compound
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ کے احاطے کے لیے مذہبی انتہا پسند اہلکار بھرتی کرنے کا منصوبہ

یہ بھی پڑہیے

How much is the FIFA World Cup trophy worth? You will be surprised to know-FIFA
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی مالیت کتنی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

US issues visas to Iranian football team for World Cup-FIFA
  • کھیل

امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ورلڈ کپ کیلئے ویزے جاری کر دیے

Shoes and trash rain down on Israeli players in Albania-X
  • کھیل

البانیہ میں اسرائیلی کھلاڑیوں پر جوتوں اور کوڑا کرکٹ کی بارش

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif addresses US 250th Independence Day celebrations, declares Pak-US relations a special partnership
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کی 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب، پاک-امریکا تعلقات کو خصوصی شراکت داری قرار دے دیا

Israeli police plan to recruit religious and extremist officers for Al-Aqsa Mosque compound
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ کے احاطے کے لیے مذہبی انتہا پسند اہلکار بھرتی کرنے کا منصوبہ

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.