اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) منگل کی رات سلیمان رینج کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں صنوبر کے جنگل میں لگنے والی آگ رات گئے بے قابو ہو کر بلوچستان کے پڑوسی ضلع شیرانی تک پھیل گئی۔ رپورٹ کے مطابق ضلع شیرانی کی انتظامیہ نے آگ پر قابو پانے کے لیے فوری طور پر فائر فائٹرز […]
