Tuesday, October 15, 2024
Homeکھیلاولمپکس 2024 : کوکو گاف اور جیسیکا پیگولا ویمنز ڈبلز ٹینس...

اولمپکس 2024 : کوکو گاف اور جیسیکا پیگولا ویمنز ڈبلز ٹینس کے اگلے راؤنڈ میں پہنچ گئیں

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق امریکا کی نامور ٹینس سٹار کوکوگف اور ان کی ہم وطن جسیکا پیگولا پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی پیرس اولمپکس میں ٹینس ایونٹ میں خواتین کے ڈبلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی ۔

ویمنز ڈبلز مقابلوں کے ابتدائی راؤنڈ میں کوکوگف اور ان کی ہم وطن جسیکا پیگولا شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمدہ کھیل پیش کیا ۔

ان دونوں نے ایلن پیریزاور ان کی ہم وطن ڈاریا سیویل پر مشتمل آسٹریلین جوڑی کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 1-6 سے ہرا کر نہ صرف ٹینس ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا بلکہ دوسرے راؤنڈ کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا۔

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments