Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

کرس ووکس نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

Chris Woakes announces retirement from international cricket-ECB

Chris Woakes announces retirement from international cricket-ECB

انگلینڈ کے تجربہ کار آل راؤنڈر کرس ووکس نے بین الاقوامی کرکٹ سے  ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے 36 سالہ ووکس نے یہ اعلان پیر کے روز اپنے انسٹاگرام پر ایک جذباتی بیان کے ذریعے کیا، جس میں انہوں نے لکھا: وہ لمحہ آ گیا ہے، اور میں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ میرے لیے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا صحیح وقت ہے“

ووکس نے جنوری 2011 میں آسٹریلیا کے خلاف اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا اور 62 ٹیسٹ، 122 ون ڈے اور 33 ٹی ٹوئنٹی میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی وہ 2019 کے آئی سی سی ورلڈ کپ اور 2022 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی انگلش ٹیموں کا حصہ بھی رہے۔

ان کی آخری انٹرنیشنل نمائندگی اگست 2025 میں بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ہوئی، جہاں وہ کندھے کی انجری کے باعث مکمل فٹنس حاصل نہ کر سکے۔

اپنے بیان میں ووکس نے کہا کہ انگلینڈ کے لیے کھیلنا ان کے کیریئر کا سب سے بڑا اعزاز رہا ہے اور دو ورلڈ کپ جیتنا ناقابلِ فراموش لمحات میں شامل ہے انہوں نے اپنے خاندان، مداحوں، کوچز اور ٹیم ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا۔

ووکس نے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ کاؤنٹی کرکٹ اور عالمی ٹی 20 لیگ میں کھیلنا جاری رکھیں گے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل انگلینڈ کرکٹ کرس ووکس

Post navigation

Previous: پی سی بی نے غیر ملکی ٹی 20 لیگ کیلئے کھلاڑیوں کے این او سی معطل کر دیے
Next: پاکستان میں ٹرمپ کے غزہ منصوبے پر سیاسی اور عوامی ردِعمل

  • کھیل

PSL 11 profit increases from Rs 2 billion to Rs 7.54 billion-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11 کا منافع 2 ارب سے بڑھ کر 7.54 ارب روپے تک پہنچ گیا

Younis Khan expressed his willingness to work with PCB-PCB
  • کھیل

یونس خان نے پی سی بی کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی ظاہر کردی

یہ بھی پڑہیے

  • کھیل

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Missile attack near Oman coast, 3 Indian personnel missing, India summons US diplomat
  • Top News
  • امریکہ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملہ، 3 بھارتی اہلکار لاپتا ، بھارت نے امریکی سفارتکار طلب کر لیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.