Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

چیمپئنز ٹرافی 2025: راجیوشکلا نے ہندوستان کے دورہ پاکستان پر خاموشی توڑ دی

1 minute read
Champions Trophy 2025: Rajeevashkala breaks silence on India's tour of Pakistan-PC:ICC

Champions Trophy 2025: Rajeevashkala breaks silence on India's tour of Pakistan-PC:ICC

چیمپئنز ٹرافی 2025: راجیوشکلا نے ہندوستان کے دورہ پاکستان پر خاموشی توڑ دی

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بورڈ فار کرکٹ کنٹرول ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے کے امکان کے بارے میں کھل کر کہا ہے۔

پاکستان اگلے سال فروری میں آئی سی سی کے باوقار ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنے والا ہے، تاہم، ہندوستان کی شرکت غیر یقینی ہے کیونکہ بی سی سی آئی نے ملک کا دورہ کرنے کے لیے حکومت سے اجازت طلب کی ہے۔

شکلا نے ایک ہندوستانی نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے لیکن ہماری پالیسی یہ ہے کہ بین الاقوامی دوروں کے لیے ہم ہمیشہ حکومت سے اجازت لیتے ہیں۔ یہ حکومت پر منحصر ہے کہ آیا ہماری ٹیم کو کسی ملک میں جانا چاہیے یا ہماری ٹیم کو نہیں جانا چاہیے۔

مزید برآں، بی سی سی آئی کے نائب صدر نے کہا کہ اس معاملے میں ، حکومت جو بھی فیصلہ کرے گی ہم اس کی پابندی کریں گے۔

بھارت نے 2008 سے پاکستان کا سفر نہیں کیا اور دونوں تاریخی حریفوں نے 2012-13 کے بعد سے کوئی دو طرفہ سیریز نہیں کھیلی۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں8 ایلیٹ ٹیمیں شامل ہوں گی جن میں بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، انگلینڈ، جنوبی افریقہ، بنگلہ دیش اور افغانستان شامل ہیں.

تین مقامات – کراچی، راولپنڈی اور لاہور 8 ٹیموں کی میزبانی کریں گے اور پی سی بی کے آئی سی سی کو مجوزہ شیڈول کے مطابق، ہندوستان کے تمام میچ لاہور میں ہوں گے۔

Tags: اردو انٹر نیشنل اردو کھیل بی سی سی آئی چیمپئنز ٹرافی 2025

Post navigation

Previous: شاداب خان نے چیمپیئنز کپ کی فتح فلسطینیوں کے نام کر دی
Next: کرکٹ آسٹریلیا نے لیجنڈ یونس خان کو کرکٹ فیسٹیول میں مدعوکر لیا

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

یہ بھی پڑہیے

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.