Thursday, January 9, 2025
Homeبین الاقوامیچیمپئنز لیگ، اے.سی. میلان کی سیزن کی پہلی جیت

چیمپئنز لیگ، اے.سی. میلان کی سیزن کی پہلی جیت

Published on

اولیور جیراوڈ کے زبردست ہیڈر نے AC میلان کی سیزن کی پہلی چیمپئنز لیگ جیت حاصل کی .
اس سے پہلے اطالوی ٹیم نے میں پیرس میں بھی سینٹ جرمین کو شکست دی تھی۔

دوسرے ہاف کے پہلے پانچ منٹ میں تھیو ہرنینڈز کے کراس پر فرانسیسی فارورڈ نے فاتح کن گول کر دیا۔
میلان اسکرینیئر نے میچ کے 9ویں منٹ میں، پی ایس جی کے لیے اسکورنگ کا آغاز کیا جب مارکوئنہوس کے فلک پر انہوں نے ہیڈ مار کر بال کو نیٹ کے پچھلی پوسٹ پر پہنچا دیا۔ اور سینٹ جرمین کو برتری دلا دی گیروڈ کے ابتدائی گول کو برابر کرنے کے لیے رافیل لیو 11ویں منٹ میں قریبی رینج سے اوور ہیڈ کک کے ساتھ گول مار کر برابر کر میچ کو برابر کر دیا۔ اس کے بود کبھی بال پول سے ٹکرائی ہر کبھی ڈآج ہوئی مگر مینٹ جرمین گول برابر کرنے میں ناکام رہا۔
میچ کا فیصلہ کن گول جیراوڈ نے پچاسویں منٹ میں کیا جب انہوں نے ایک بہترین کراس کو گول میں ہیڈ مار کر کیا۔

پی ایس جی اب چھ پوائنٹس کے ساتھ گروپ میں دوسرے نمبر پر ، بورڈ لیڈر بوروسیا ڈورٹمنڈ سے پیچھے ہے جس نے منگل کے روز نیو کیسل کو شکست دی تھی، جبکہ میلان پانچ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے –

Latest articles

لوکاس برگوال کا شاندار گول، ٹوٹنہم کی لیگ کپ کے سیمی فائنل میں لیورپول کو شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لیورپول، جو پریمیئر لیگ میں...

ایران نے اسرائیل سے شامی علاقوں سے قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے بشارالاسد کے اقتدار کے...

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 ڈرافٹ سے قبل غیر ملکی کھلاڑیوں کی گولڈ کیٹیگری کی فہرست جاری کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ...

آسٹریلیا کا سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ کیلئے اسکواڈ کا اعلان،نیا کپتان مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے جمعرات کو سری لنکا کے...

More like this