Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی

 اسلام مخالف برطانوی ٹامی رابنسن دہشت گردی کے الزام سے بری

1 minute read
British anti-Islamist Tommy Robinson acquitted of terrorism charges

 اسلام مخالف برطانوی ٹامی رابنسن دہشت گردی کے الزام سے بری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے ” رائٹرز “ کے مطابق  اسلام مخالف برطانوی ٹامی رابنسن  کو منگل کے روز دہشت گردی کے قوانین کے تحت جرم سے بری کر دیا گیا جب انہوں نے پولیس کو اپنے فون کا پن کوڈ دینے سے انکار کیا تھا۔ بری ہونے کے بعد رابنسن نے ارب پتی ایلون مسک کا شکریہ ادا کیا جن کے بارے میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے ان کے دفاع کے اخراجات برداشت کیے۔

42 سالہ رابنسن جن کا اصل نام اسٹیفن یاکسلی-لینن ہے کچھ برطانوی قوم پرستوں کے لیے ایک علامت بن چکے ہیں اور ملک کے سب سے نمایاں اینٹی امیگریشن (مہاجر مخالف) مہم چلانے والوں میں سے ایک ہیں۔

انہیں جولائی 2024 میں اس وقت پولیس نے روک لیا جب وہ جنوب مشرقی انگلینڈ میں چینل ٹنل ٹرین ٹرمینل سے گزرتے ہوئے سفر کر رہے تھے۔ استغاثہ نے لندن کی ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کورٹ میں بتایا کہ ایک افسر کو رابنسن کے رویے پر شبہ ہوا کیونکہ وہ ایک قیمتی گاڑی  اپنے ایک دوست کی سلور بینٹلی چلا رہے تھے اور جنوبی اسپین کے ساحلی شہر بینیدورم جا رہے تھے حالانکہ انہوں نے اسی دن سفر کا ٹکٹ خریدا تھا۔

پولیس نے رابنسن کا فون قبضے میں لے لیا اور ان سے اسے ان لاک کرنے کے لیے پاس کوڈ فراہم کرنے کا کہا مگر انہوں نے انکار کر دیا اور کہا کہ وہ ایک صحافی ہیں اور ان کے فون میں موجود مواد ذرائع کی معلومات پر مبنی اور محفوظ  ہے۔

منگل کے روز فیصلہ سناتے ہوئے جج سیم گوزی نے کہا کہ بظاہر پولیس نے رابنسن کو ان کے سیاسی نظریات کی بنیاد پر حراست میں لیا تھا، لہٰذا انہیں روکنے کا فیصلہ غیر قانونی تھا۔

Tags: اسلام مخالف برطانوی ٹامی رابنسن جج سیم گوزی غیر قانونی مشرقی انگلینڈ

Post navigation

Previous: ڈیموکریٹک سوشلسٹ،زہران ممدانی نے تاریخ رقم کردی،نیویارک سٹی کے پہلے مسلمان میئر منتخب
Next: آئی سی سی کی ایشیا کپ تنازعات پر کارروائی مکمل، حارث رؤف دو میچز کے لیے معطل

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

China's economic progress has become a challenge to Western monopolies
  • بلاگ
  • بین الاقوامی
  • چین

چین کی معاشی پیش رفت مغربی اجارہ داری کے لیے چیلنج بن گئی

Iran-US tensions rise, drone attack on Kuwait airport, one killed, 63 injured
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا کشیدگی میں اضافہ، کویت ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک 63 زخمی

یہ بھی پڑہیے

Israel arrests two players from Palestinian women's football team-X
  • کھیل

اسرائیل نے فلسطینی خواتین فٹبال ٹیم کی دو کھلاڑیوں کو گرفتار کر لیا

Virat Kohli ruled out of ODI series against Afghanistan-Getty Images
  • کھیل

ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر

Pakistan beat Australia to clinch ODI series-PCB
  • کھیل

پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ون ڈے سیریز اپنے نام کرلی

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

Iran-US tensions rise, drone attack on Kuwait airport, one killed, 63 injured
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا کشیدگی میں اضافہ، کویت ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک 63 زخمی

New Israeli settlements in the West Bank, strong reaction from Palestinian leadership
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

مغربی کنارے میں نئی اسرائیلی آبادیاں، فلسطینی قیادت کا شدید ردعمل

Delay in Budget 2026-27, government faces concerns from IMF and allies
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ 2026-27 میں تاخیر، حکومت کو آئی ایم ایف اور اتحادیوں کے تحفظات کا سامنا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.