Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

بی سی سی آئی نے ورلڈکپ جیتنے پر بھارتی ٹیم کیلئے بڑی انعامی رقم کا اعلان کر دیا

BCCI announces huge prize money for Indian team for winning World Cup-BCCI

BCCI announces huge prize money for Indian team for winning World Cup-BCCI

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 جیتنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کے لیے خطیر انعامی رقم کا اعلان کردیا۔

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی فاتح ٹیم کو مجموعی طور پر 131 کروڑ بھارتی روپے دیے جائیں گے، یہ رقم کھلاڑیوں اور ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں تقسیم کی جائے گی۔

اس کے علاوہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بھی فاتح ٹیم کو ٹورنامنٹ کی مد میں 2.34 ملین ڈالر کی انعامی رقم دی گئی ہے۔

بھارت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 2024 میں روہت شرما کی قیادت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے لیے 125 کروڑ بھارتی روپے انعام کا اعلان کیا تھا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل انڈیا کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کرکٹ

Post navigation

Previous: ٹی20 ورلڈ کپ کی بہترین ٹیم سامنے آگئی، پاکستان کے صاحبزادہ فرحان شامل
Next: بابر اعظم کا ٹیم مینجمنٹ کی ہدایت پر کرکٹ سے مختصر آرام کا فیصلہ

PCB issues stern warning to players for violating central contract-PCB
  • کھیل

پی سی بی کی سینٹرل کنٹریکٹ خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو سخت وارننگ

Lahore Qalandars fine Shaheen Afridi Rs 1 million-X
  • کھیل

لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

Naseem Shah fined Rs 20 million for tweet against Punjab Chief Minister-PCB
  • کھیل

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف ٹویٹ، نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ

یہ بھی پڑہیے

PCB issues stern warning to players for violating central contract-PCB
  • کھیل

پی سی بی کی سینٹرل کنٹریکٹ خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کو سخت وارننگ

Major attack in the Gulf, oil tanker worth millions of dollars engulfed in fire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں بڑا حملہ، کروڑوں ڈالر مالیت کا آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Lahore Qalandars fine Shaheen Afridi Rs 1 million-X
  • کھیل

لاہور قلندرز نے شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Major attack in the Gulf, oil tanker worth millions of dollars engulfed in fire
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں بڑا حملہ، کروڑوں ڈالر مالیت کا آئل ٹینکر آگ کی لپیٹ میں

Israel passes controversial death penalty law for Palestinians, facing internal and external pressure
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل میں فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا متنازع قانون منظور، اسرائیل کو اندرونی و بیرونی دباؤ کا سامنا

Ishaq Dar's emergency visit to China, important consultations expected on Iran-US talks
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین

اسحاق ڈار کا چین کا ہنگامی دورہ، ایران-امریکا مذاکرات پر اہم مشاورت متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.