Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی

1 minute read
Bangladesh win ODI series against New Zealand-BCB

Bangladesh win ODI series against New Zealand-BCB

بنگلا دیش نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز 1-2 سے جیت لی فیصلہ کن میچ چٹوگرام میں کھیلا گیا جہاں بنگلا دیش کرکٹ ٹیم نے آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 55 رنز سے کامیابی حاصل کی۔

میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 265 رنز بنائے، جس میں نجم الحسن شانتو کی شاندار 105 رنز کی اننگز نمایاں رہی

۔ جواب میں کیوی ٹیم 210 رنز پر ڈھیر ہوگئی مستفیض الرحمان نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے 5 وکٹیں حاصل کیں۔

شانتو کو میچ کا بہترین کھلاڑی جبکہ ناہید رانا کو 8 وکٹوں کے ساتھ پلیئر آف دی سیریز قرار دیا گیا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان اب تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 27 اپریل سے شروع ہوگی۔

 
 
Tags: اردو انٹرنیشنل بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ بنگلہ دیش کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: ڈوپ ٹیسٹ: محمد نواز نے آئی سی سی کو اپنے مؤقف سے آگاہ کر دیا
Next: اے آئی روبوٹ نے ٹیبل ٹینس میں سب کو حیران کر دیا

FIFA World Cup 2026: Record number of players, event becomes biggest tournament in history-FIFA
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026: کھلاڑیوں کی ریکارڈ تعداد، ایونٹ تاریخ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ بن گیا

Australia beat Pakistan by 41 runs in the second ODI to level the series-PCB
  • کھیل

آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی

Pakistan gets to host the Women's T20 World Cup-ICC
  • کھیل

پاکستان کو ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی

یہ بھی پڑہیے

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

China's economic progress has become a challenge to Western monopolies
  • بلاگ
  • بین الاقوامی
  • چین

چین کی معاشی پیش رفت مغربی اجارہ داری کے لیے چیلنج بن گئی

Iran-US tensions rise, drone attack on Kuwait airport, one killed, 63 injured
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا کشیدگی میں اضافہ، کویت ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک 63 زخمی

New Israeli settlements in the West Bank, strong reaction from Palestinian leadership
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

مغربی کنارے میں نئی اسرائیلی آبادیاں، فلسطینی قیادت کا شدید ردعمل

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

Iran-US tensions rise, drone attack on Kuwait airport, one killed, 63 injured
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا کشیدگی میں اضافہ، کویت ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ، ایک ہلاک 63 زخمی

New Israeli settlements in the West Bank, strong reaction from Palestinian leadership
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

مغربی کنارے میں نئی اسرائیلی آبادیاں، فلسطینی قیادت کا شدید ردعمل

Delay in Budget 2026-27, government faces concerns from IMF and allies
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ 2026-27 میں تاخیر، حکومت کو آئی ایم ایف اور اتحادیوں کے تحفظات کا سامنا

Ishaq Dar, Kuwaiti Foreign Minister discuss, agree to continue diplomacy
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کی گفتگو، سفارت کاری جاری رکھنے پر اتفاق

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.