Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر بنگلادیش نے پاکستان کا شکریہ ادا کر دیا

Bangladesh thanks Pakistan for decision not to play match against India-PCB

Bangladesh thanks Pakistan for decision not to play match against India-PCB

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بنگلادیش کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر بنگلادیش نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

بنگلادیش کے اسپورٹس ایڈوائزر ڈاکٹر آصف نزرل نے اپنے بیان میں وزیراعظم کے کابینہ اجلاس سے خطاب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بنگلادیش کو ٹورنامنٹ سے باہر کیے جانے پر احتجاجاً بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا، جو قابلِ تحسین ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا تھا کہ کھیل میں سیاست نہیں ہونی چاہیے اور پاکستان کو بنگلادیش کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔

یہ تنازعہ آئی پی ایل سے بنگلادیشی کرکٹر مستفیض الرحمان کے اخراج کے بعد شروع ہوا، جس کے بعد بنگلادیشی ٹیم نے سیکیورٹی خدشات کے باعث بھارت جانے سے انکار کرتے ہوئے اپنے میچ سری لنکا منتقل کرنے کی آئی سی سی سے درخواست کی۔

آئی سی سی نے مسئلے کے حل کے بجائے اسکاٹ لینڈ کو شامل کرلیا، جس پر پاکستان نے 15 فروری کو بھارت کے خلاف میچ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کرکٹ

Post navigation

Previous: لاہور قلندرز نے مستفیض الرحمان کو پی ایس ایل 11 کیلئے ڈائریکٹ سائن کر لیا
Next: اسلام آباد ترلائی میں امام بارگاہ پر دھماکہ، 31 جاں بحق، 169 زخمی؛ وفاقی دارالحکومت میں ایمرجنسی نافذ

Palestinian football chief strongly criticizes Israeli official at FIFA meeting-FIFA
  • کھیل

فلسطینی فٹ بال سربراہ کی فیفا اجلاس میں اسرائیلی اہلکار پر سخت تنقید

2 Sri Lanka Under-19 cricketers arrested in alleged video scandal-AFP
  • کھیل

سری لنکا انڈر 19 کے 2 کرکٹرز مبینہ ویڈیو اسکینڈل میں گرفتار

Iran will play its World Cup matches in the United States, FIFA says-Getty Images
  • کھیل

ایران فٹبال ورلڈ کپ کے میچز امریکہ میں ہی کھیلے گا، فیفا

یہ بھی پڑہیے

Palestinian football chief strongly criticizes Israeli official at FIFA meeting-FIFA
  • کھیل

فلسطینی فٹ بال سربراہ کی فیفا اجلاس میں اسرائیلی اہلکار پر سخت تنقید

Hyderabad qualified for the final after defeating Islamabad United by 2 runs in a thrilling encounter.-PSL
  • Top News

حیدرآباد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Hyderabad qualified for the final after defeating Islamabad United by 2 runs in a thrilling encounter.-PSL
  • Top News

حیدرآباد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Challenge to Trump on war powers, legal deadline escalates crisis
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کو جنگی اختیارات پر چیلنج، قانونی ڈیڈ لائن نے بحران بڑھا دیا

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.