Monday, January 6, 2025
Homeپاکستانبابر اعظم اور امام الحق سمیت دیگر قومی کرکٹرز عمرے کی...

بابر اعظم اور امام الحق سمیت دیگر قومی کرکٹرز عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے

Published on

بابر اعظم اور امام الحق سمیت دیگر قومی کرکٹرز عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سیزن 9 کے خاتمے کے بعد قومی ٹیم کے اسٹار بلے باز بابراعظم اور امام الحق عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ پہنچ گئے ہیں۔

بابر اعظم گزشتہ روز ساتھی کرکٹر امام الحق کے ہمراہ لاہور سے سعودی عرب روانہ ہوئے تھے۔

بابر اعظم اور امام الحق  سمیت دیگر قومی کرکٹرز عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے

بابر اعظم اور امام الحق  سمیت دیگر قومی کرکٹرز عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے

عمرے پر جانے والے دیگر کرکٹرز میں آل راؤنڈر افتخار احمد بھی شامل ہیں جو عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ پہنچ چکے ہیں۔

اس کے علاوہ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ بھی والد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔

بابر اعظم اور امام الحق  سمیت دیگر قومی کرکٹرز عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے

Latest articles

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو جلد مستعفی ہونے کا اعلان کریں گے، میڈیا ذرائع

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) گلوب اینڈ میل اخبار نے اطلاع دی ہے کہ کینیڈا...

مانچسٹر یونائیٹڈ نے لیورپول کے خلاف سنسنی خیز مقابلے میں اہم پوائنٹ حاصل کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پریمیئر لیگ کے ایک سنسنی خیز...

پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف آئندہ ہوم ٹیسٹ سیریز کیلئے اسپن فرینڈلی پچ کا منصوبہ بنا لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ...

ویرات کوہلی ریٹائرمنٹ پر غور نہیں کر رہے، رپورٹ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستانی میڈیا نے اتوار کو رپورٹ کیا کہ...

More like this