Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پی ایس ایل 9: پشاور زلمی کی جیت میں بابر اور یعقوب کا شاندار کردار

پی ایس ایل 9: پشاور زلمی کی جیت میں بابر اور یعقوب کا شاندار کردار

پی ایس ایل 9: پشاور زلمی کی جیت میں بابر اور یعقوب کا شاندار کردار

پی ایس ایل 9: پشاور زلمی کی جیت میں بابر اور یعقوب کا شاندار کردار

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک)تفصیلات کے مطابق کو لن منرو، اور اعظم خان، کے درمیان چوتھی وکٹ کی شاندار شراکت کے بعد بھی اسلام آباد میچ جیت نہ سکا 19ویں اوور میں یعقوب کی شاندار چار وکٹوں کی بدولت پشاورنے مسلسل تیسری جیت اپنے نام کی.

یہ پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی مثال ہے جہاں کسی باؤلر نے ایک ہی اوور میں چار وکٹیں حاصل کی ہیں یعقوب ،نے 5/27 کے اعداد و شمار کے ساتھ اختتام کیا۔

یونائیٹڈ نےاپنے تعاقب میں ایک متزلزل آغاز فراہم کیا پانچویں اوور میں جارڈن، کاکس صرف 32 رنز کے مجموعی اسکور کے ساتھ پویلین لوٹ گئے۔

اس کے بعد یونائیٹڈ نے یکے بعد دیگرے دو مزید وکٹیں گنوائیں کیونکہ شاداب خان، اور سلمان علی آغا، معمولی شراکت کے بعد آؤٹ ہوئے۔

پی ایس ایل 9: پشاور زلمی کی جیت میں بابر اور یعقوب کا شاندار کردار

اعظم خان، نے 9.3 اوورز میں 73/3 پر جدوجہد کرنے والے یونائیٹڈ کے ساتھ منرو کا ساتھ دیا اور شاندار کارکردگی کے ساتھ کھیل کو مکمل طور پر بدل دیا۔

دائیں ہاتھ کے بلے باز نے منرو کے ساتھ 108 رنز کی شراکت قائم کی انہوں نے صرف 30 گیندوں پر 75 رنز بنائے جس میں 6 چوکے اور6 چھکے شامل تھے۔

ان کی شاندار اننگز 18ویں اوور کی آخری ڈلیوری پر اختتام پذیر ہوئی جب وہ نوین الحق، کی گیند پر کیچ آوٹ ہو گئے.

اپنے ساتھی کے بعد منرو ،بھی اگلی ڈلیوری پرپویلین لوٹ گئے بائیں ہاتھ کے بلے باز نے 53 گیندوں میں سات چوکے اور ایک چھکا لگا کر 71 رنز بنائے۔

پی ایس ایل 9: پشاور زلمی کی جیت میں بابر اور یعقوب کا شاندار کردار

اسپنر عارف یعقوب، نے آخری اوور میں مزید تین وکٹیں لے کر زلمی کے لیے دوبارہ کنٹرول حاصل کیا 5/27 کے شاندار اعداد و شمار کے ساتھ اختتام کیا اور پی ایس ایل 9 کی پہلی پانچ وکٹیں حاصل کرنےمیں کامیاب ہوئے.

یعقوب، کے علاوہ سلمان ارشاد، نوین، لیوک ووڈ اور صائم ایوب نے ایک وکٹ حاصل کی۔

پہلے بلے بازی کرتے ہوئے زلمی کے اوپنرز صائم ایوب، اور بابر، نے ایک بار پھر 73 رنز کی شاندار شراکت داری کی بنیاد رکھی مضبوط جوڑی نے یونائیٹڈ کے باؤلرز پر تیز رفتاری سے غلبہ حاصل کیا یہاں تک کہ ایوب آٹھویں اوور میں سلمان علی آغا، کی گیند پر آوٹ ہو گئے.

ایوب نے 21 گیندوں پر 38 رنز کے ساتھ نمایاں کردار ادا کیا جس میں تین چوکے اور دو چھکے شامل تھے ان کے آؤٹ ہونے سے یونائیٹڈ کے باؤلرز نے غلبہ حاصل کر لیا اور ان کے کپتان نے اگلے اوور میں محمد حارث، اور حسیب اللہ خان، کو آؤٹ کر کے اپنی پوزیشن کو مزید مستحکم کیا۔

اس کے بعد زلمی نے مزید دو وکٹیں گنوائیں پال والٹر، اور روومین پاول، 14.5 اوورز میں 124/5 پرآوٹ ہو گئے.

پی ایس ایل 9: پشاور زلمی کی جیت میں بابر اور یعقوب کا شاندار کردار

تاہم بابر اعظم، نے جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اننگر کو آگے بڑھایا انہوں نے نوجوان حنین شاہ، کی گیند پر چار چوکے اور ایک چھکا لگایا۔

ٹائل ملز، کے آخری اوور میں بابر، نے پہلی گیند پر باؤنڈری لگائی اور اپنی دوسری پی ایس ایل سنچری بنائی بابر، نے زلمی کے لیے ٹاپ اسکورر کے طور پر صرف 63 گیندوں پر ناقابل شکست 111 رنز بنائے جس میں 14 چوکے اور دو چھکے شامل تھے۔

یونائیٹڈ کے کپتان شاداب نے اپنے چار اوورز میں 2/28 کے اعداد و شمار کے ساتھ باؤلنگ اٹیک کی قیادت کی اس کے بعد نسیم شاہ، اور سلمان علی آغا، جنہوں نے ایک وکٹ حاصل کی۔

کپتان بابر اعظم، میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے.

پی ایس ایل 9: پشاور زلمی کی جیت میں بابر اور یعقوب کا شاندار کردار

پی ایس ایل 9: پشاور زلمی کی جیت میں بابر اور یعقوب کا شاندار کردار

Tags: بابر اعظم پاکستان سپر لیگ پاکستان کرکٹ پی ایس ایل 9

Post navigation

Previous: نو منتخب پہلی خاتون وزیراعلیٰ مریم نواز کی سیاسی زندگی پر ایک نظر
Next: گوگل کا نیا اے آئی ماڈل ’جیمنائی‘ جو ذہانت کے ٹیسٹ میں انسانوں کو پیچھے چھوڑ سکتا ہے

FIFA World Cup: Sweden defeats Tunisia 1-5-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: سویڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

FIFA World Cup: Japan and Netherlands draw 2-2 in thrilling match, Germany and Ivory Coast win-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: جاپان اور نیدرلینڈز کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 سے برابر، جرمنی اور آئیوری کوسٹ کامیاب

Women's T20 World Cup: India defeats Pakistan by 64 runs-ICC
  • کھیل

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دیدی

یہ بھی پڑہیے

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

FIFA World Cup: Sweden defeats Tunisia 1-5-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: سویڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.