Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

بھارت کا ایک اور اعزاز، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم

Another honor for India, new world record set in T20 World Cup-AFP

Another honor for India, new world record set in T20 World Cup-AFP

بھارت نے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا تیسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا اور کرکٹ کی تاریخ میں نیا باب رقم کر دیا۔

اس کامیابی کے ساتھ بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ تین مرتبہ ٹائٹل جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے بھارتی ٹیم اس سے قبل 2007 اور 2024 میں بھی یہ اعزاز حاصل کر چکی تھی۔

مزید برآں بھارت مسلسل دو مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی پہلی ٹیم بھی بن گیا ہے، جس نے اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کیا۔

فائنل میں بھارتی کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور نیوزی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

اس تاریخی فتح کے ساتھ بھارت اپنے ہی میدانوں پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی پہلی میزبان ٹیم بھی بن گیا ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل انڈیا کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 سنجو سیمسن کرکٹ

Post navigation

Previous: علی خامنہ ای کے بعد بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے رہبرِ اعلیٰ منتخب
Next: شاہین آفریدی کی قیادت میں پاکستان کا 15 رکنی اسکواڈ ڈھاکا پہنچ گیا

PSL 11: Shaheen Afridi and Sikandar Raza accused of security breach-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل 11: شاہین آفریدی اور سکندر رضا پر سیکیورٹی خلاف ورزی کا الزام

American horse wins $12 million race at Dubai World Cup-AP
  • کھیل

امریکی گھوڑے نے دبئی ورلڈ کپ میں 12 ملین ڈالرز کی ریس جیت لی

Fakhar Zaman in trouble, PCB takes action over ball tampering allegations-X
  • کھیل

فخر زمان مشکل میں، گیند سے چھیڑ چھاڑ کے الزام پر پی سی بی کی کارروائی

یہ بھی پڑہیے

Ishaq Dar active despite minor shoulder fracture, accident while receiving Egyptian Foreign Minister
  • پاکستان

اسحاق ڈار کندھے کی معمولی فریکچر کے باوجود متحرک، مصری وزیر خارجہ کے استقبال کے دوران حادثہ

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

PSL 11: Shaheen Afridi and Sikandar Raza accused of security breach-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل 11: شاہین آفریدی اور سکندر رضا پر سیکیورٹی خلاف ورزی کا الزام

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Iran-Israel war intensifies, US eyes Kharg Island, negotiations also ongoing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.