Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان
  • کھیل

معروف ٹینس اسٹار اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب

معروف ٹینس اسٹار اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب

معروف ٹینس اسٹار اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب

معروف ٹینس اسٹار اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب

اردو انٹرنیشنل ( اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق
ٹینس اسٹار اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں.
اعصام الحق قریشی نےٹینس فیڈریشن کے صدر کا انتخاب صرف ایک ووٹ کی برتری سے جیتا. اعصام الحق کو انتخاب میں 8 ووٹ ملے جبکہ ان کے مدقابل امیدوار اصغر نواز کو 7 ووٹ ملے.
اسکےعلاوہ کرنل (ر) ضیا سیکرٹری جنرل اور عارف قریشی پاکستان ٹینس فیڈریشن کے فنانس سیکرٹری منتخب ہوئے. الیکشن کمشنر کے فرائض سابق چیف سیکرٹری شکیل درانی نے سر انجام دیے.
یاد رہے کہ اعصام الحق اگلے 4 سال کے لیے پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔
اعصام الحق کا کہنا ہے کہ ٹینس کھیل کی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہتا ہوں اور کھیل کی بہتری کیلئے ہر قسم کی ممکنہ کوشش کی جائے گی.
انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ ہمارے نوجوان کھلاڑی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ بطور کھلاڑی جتنا کچھ میں نے 25 سال کے کیریئر میں سیکھا ہے وہ باقی کھلاڑیوں اور فیڈریشن کےساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں. باقی ترجیحات کا اعلان پاکستان ٹینس فیڈریشن کا صدر منتخب ہونے کے بعد کروں گا۔

ڈیوس کپ میں حریف ٹیم سے سخت مقابلہ ہوگا: قومی ٹینس سٹار اعصام الحق

Tags: کھیل

Post navigation

Previous: ویرات کوہلی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر
Next: کیا پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اپنا وزیراعظم لا سکتے ہیں؟

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

یہ بھی پڑہیے

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.