Sunday, July 21, 2024
کھیلڈیوس کپ میں حریف ٹیم سے سخت مقابلہ ہوگا: قومی ٹینس...

ڈیوس کپ میں حریف ٹیم سے سخت مقابلہ ہوگا: قومی ٹینس سٹار اعصام الحق

ڈیوس کپ میں حریف ٹیم سے سخت مقابلہ ہوگا: قومی ٹینس سٹار اعصام الحق

قومی ٹینس سٹار اعصام الحق ، نے اسلام آباد میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بھارتی ٹیم گراس کورٹ پر اچھا کھیلتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کسی کو بھی شکست دے سکتی ہے۔ اعصام الحق، کا کہنا تھا کہ شائقین آئیں اور ہمیں سپورٹ کریں۔ پاکستانی ٹینس سٹار نے کہا کہ اس بات کا بھی امکان ہے کہ وہ سنگلز مقابلہ بھی کھیلیں، تاہم اس وقت ان کی پوری توجہ ڈیوس کپ پر ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ مقابلہ 3 اور 4 فروری کو اسلام آباد میں منعقد ہو گا.

ڈیوس کپ میں حریف ٹیم سے سخت مقابلہ ہوگا:  قومی ٹینس سٹار اعصام الحق

دیگر خبریں

Trending

Women's Asia Cup: Pakistan beat Nepal by 9 wickets

ویمنز ایشیا کپ: پاکستان نے نیپال کو 9 وکٹوں سے ہرا...

0
ویمنز ایشیا کپ: پاکستان نے نیپال کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق رنگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں اتوار...