Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی
  • کھیل

اسپینش فٹبال لیگ، لالیگا، ولاریال نے گراناڈا کو ان کے میدان میں 3 -2 سے ہرا دیا

1 minute read
VillarReal

پیلے رنگ کے لباس میں ملبوس ولاریال انتہائی ضروری تین پوائنٹس کے حصول کے لیے گراناڈا کے گراونڈ میں کھیلنے پیر کی شام گراناڈا کے مد مقابل آئی.

توقعات کے مطابق، ولاریال نے ایک مختلف فارمیشن کے ساتھ صف بندی کی اور 4-4-2 کی نئی فارمیشن کے ساتھ میچ کا آغاز کیا۔

گراناڈا نے انتہائی تیز رفتاری کا مظاہرہ کیا اور ولاریال کا دفاع دباؤ سے نمٹنے کے لیے جدوجہد کر تا رہا ۔
رفتار اچانک ولاریال کے حق میں بدل گئی، کیونکہ سورلوتھ نے بائیں طرف سے گیند پر حیران کن مہارت کا مظاہرہ کیا اور گیند کو ویلاریال کے جیرارڈ مورینو کو ڈالا، جو انہوں نے گول میں داغ دیا۔
اس کے بعد سورلوتھ کو باکس میں گرایاگیا اور جیرارڈ مورینونےپلینٹی کک کو گول میں بدل دیا، پھر سورلوتھ نے ٹریڈ مارک فیشن میں باکس کے کنارے سے دور کے کونے میں ایک گیندڈالا اور ولاریال کے لیے تیسرا گول اسکور کیا۔

گراناڈا کو جواب دینے میں زیادہ وقت نہیں لگا، کیوں کہ ریکارڈو اور ازونی دونوں نے گیند کو یکے بعد دیگرے جال میں ڈالا اور گراناڈا کے لیے دو گول اسکور کیے۔ ہاف اپنے اختتام کے قریب پہنچتے ہی دونوں اطراف نے مواقع پیدا کرنے کا سلسلہ جاری رکھا، لیکن ولاریال ایک گول کی برتری کے ساتھ وقفہ تک برتر رہا۔
گراناڈا نے دوسرے ہاف میں مواقع بنانا جاری رکھے، لیکن ویلاریل نے کھیل کو سست کر دیا اور ہوم سائیڈ کو دبانے کی کوشش کی۔

پہلے ہاف کی تعریف یقینی طور پر حملہ آوروں کو دی جانی چاہئے، لیکن جورگنسن دوسرے دور میں ہیرو رہا، جس نے متعدد مواقع پر اپنی ٹیم کو بچا لیا جب انہیں اس کی سب سے زیادہ ضرورت تھی.

آخری سیٹی بجی اور اسکور لائن اسی طرح برقرار رہی جیسا کہ ہاف ٹائم میں تھی۔ولاریال کے کھلاڑی بلاشبہ کھیل کے اختتام تک پہ راحت محسوس کر تےرہے، لیکن سب سے اہم بات تین پوائنٹس ہیں۔ جو کہ ولاریال نے اس جیت کے ساتھ حاصل کیے۔

Tags: اردو اردو انٹرنیشنل فٹبال کھیل گراناڈا لالیگا ہسپانوی فٹبال ویلارریال

Post navigation

Previous: عمران خان کے سابقہ ساتھی غلام سرور استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
Next: غزہ پر حالیہ اسرائیلی حملے، 8000 سے زائد فلسطئنی شہید

FIFA World Cup: Iran and New Zealand draw 2-2 in thrilling clash-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: ایران اور نیوزی لینڈ کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 گول سے برابر

FIFA World Cup: Cape Verde, a team considered weak, surprised Spain-Getty Images
  • کھیل

فیفاورلڈ کپ : کمزور سمجھی جانے والی ٹیم کیپ ورڈی نے اسپین کو حیران کر دیا

PCB announces new central contract track system-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کے نئے ٹریک سسٹم کا اعلان کر دیا

یہ بھی پڑہیے

FIFA World Cup: Iran and New Zealand draw 2-2 in thrilling clash-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: ایران اور نیوزی لینڈ کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 گول سے برابر

FIFA World Cup: Cape Verde, a team considered weak, surprised Spain-Getty Images
  • کھیل

فیفاورلڈ کپ : کمزور سمجھی جانے والی ٹیم کیپ ورڈی نے اسپین کو حیران کر دیا

PCB announces new central contract track system-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کے نئے ٹریک سسٹم کا اعلان کر دیا

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.