انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے ابتدائی دو ٹیسٹ میچز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
جو روٹ 2022 کے بعد پہلی بار مستقل ٹیسٹ کپتان کی حیثیت سے ٹیم کی قیادت اپنے ہوم گراؤنڈ ہیڈنگلے سے کریں گے۔
اسکواڈ میں ڈین لارنس، اولی پوپ، برائیڈن کارس اور سیم کک کی واپسی ہوئی ہے جبکہ جیکب بیتھل گھٹنے کی انجری کے باعث باہر ہیں۔
- اسکواڈ:جو روٹ (کپتان)، جوفرا آرچر، گس اٹکنسن، شعیب بشیر، ہیری بروک، برائیڈن کارس، سیم کک، جارڈن کاکس، بین ڈکٹ، میتھیو فشر، ایمیلیوگے، ڈین لارنس، اولی پوپ، اولی رابنسن، جیمی سمتھ اور جوش ٹونگ۔
سیریز کا شیڈول
پہلا ٹیسٹ: 19 اگست (لیڈز)
دوسرا ٹیسٹ: 27 اگست
تیسرا ٹیسٹ: 9 ستمبر
