Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 115 رنز سے شکست دیدی

1 minute read
Lord's Test: England beat New Zealand by 115 runs-AFP

Lord's Test: England beat New Zealand by 115 runs-AFP

لارڈز میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 115 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔

ہدف 254 رنز کے   تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم چوتھے روز اپنی دوسری اننگز میں 138 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی گلین فلپس 44 اور ڈیون کونوے 41 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، جبکہ انگلینڈ کے گس اٹکنسن نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 5 وکٹیں حاصل کیں۔

میچ میں انگلینڈ پہلی اننگز میں 140 اور دوسری اننگز میں 226 رنز بنا سکا، جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 113 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔

انگلینڈ کی جانب سے اولی رابنسن نے پہلی اننگز میں 5 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ دوسری اننگز میں ایمیلیو گے 57 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 17 جون سے اوول میں کھیلا جائے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ انگلینڈ کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی مالیت کتنی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے
Next: پی سی بی نے ریڈ بال اور وائٹ بال کیمپ کے لیے 49 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا

Pakistan defeats Afghanistan to qualify for Diamond Jubilee Football Tournament final-X
  • کھیل

پاکستان نے افغانستان کو شکست دیکر ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

PCB announces 49 players for red-ball and white-ball camps-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے ریڈ بال اور وائٹ بال کیمپ کے لیے 49 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا

How much is the FIFA World Cup trophy worth? You will be surprised to know-FIFA
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی مالیت کتنی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

یہ بھی پڑہیے

Pakistan defeats Afghanistan to qualify for Diamond Jubilee Football Tournament final-X
  • کھیل

پاکستان نے افغانستان کو شکست دیکر ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

PCB announces 49 players for red-ball and white-ball camps-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے ریڈ بال اور وائٹ بال کیمپ کے لیے 49 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا

Lord's Test: England beat New Zealand by 115 runs-AFP
  • کھیل

لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 115 رنز سے شکست دیدی

How much is the FIFA World Cup trophy worth? You will be surprised to know-FIFA
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی مالیت کتنی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif addresses US 250th Independence Day celebrations, declares Pak-US relations a special partnership
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کی 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب، پاک-امریکا تعلقات کو خصوصی شراکت داری قرار دے دیا

Israeli police plan to recruit religious and extremist officers for Al-Aqsa Mosque compound
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ کے احاطے کے لیے مذہبی انتہا پسند اہلکار بھرتی کرنے کا منصوبہ

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.