Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

سعودی عرب پر حملے: تیل و گیس کی پیداوار میں بڑی کمی، عالمی منڈی متاثر ہونے کا خدشہ

Attacks on Saudi Arabia: Major drop in oil and gas production, global market feared to be affected

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں حالیہ حملوں کے بعد تیل اور گیس کے شعبے کو شدید نقصان پہنچا ہے، جس کے باعث پیداوار اور ترسیل میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بڑے آئل پمپنگ اسٹیشن پر حملے کے نتیجے میں یومیہ سات لاکھ بیرل تیل کی ترسیل متاثر ہوئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ منیفہ آئل فیلڈ اور خریص آئل فیلڈ پر حملوں کے باعث مجموعی طور پر یومیہ تین لاکھ بیرل تیل کی پیداوار کم ہو گئی ہے، جبکہ مجموعی پیداواری صلاحیت میں یومیہ چھ لاکھ بیرل تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید بتایا گیا ہے کہ جبیل میں سٹورپ، راس تنورہ، ینبع میں سامرف اور ریاض ریفائنری جیسے بڑے صنعتی و توانائی مراکز بھی ان حملوں کی زد میں آئے ہیں۔ ان حملوں کے باعث نہ صرف ملکی سطح پر بلکہ عالمی منڈی میں بھی تیل کی فراہمی متاثر ہونے لگی ہے۔

رپورٹ کے مطابق جعیمہ پروسیسنگ پلانٹس میں آگ لگنے کے باعث ایل پی جی کی برآمدات بھی متاثر ہوئی ہیں۔ ان حملوں کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ سات سعودی شہری زخمی ہوئے ہیں۔

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر حملوں کا یہ سلسلہ جاری رہا تو عالمی سطح پر تیل کی سپلائی میں مزید کمی آ سکتی ہے، جس سے توانائی کا بحران شدت اختیار کر سکتا ہے اور عالمی معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہونے کا خدشہ ہے۔

Tags: آئل پمپنگ اسٹیشن پیداوار تیل و گیس ریاض ریفائنری سعودی عرب عالمی منڈی

Post navigation

Previous: امریکہ–ایران امن معاہدہ: اسلام آباد مذاکرات سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پُرامید
Next: ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

یہ بھی پڑہیے

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.