Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 159 رنز کے ریکارڈ مارجن سے شکست دیدی

Peshawar Zalmi defeated Karachi Kings by a record margin of 159 runs-PSL

Peshawar Zalmi defeated Karachi Kings by a record margin of 159 runs-PSL

پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے 17ویں میچ میں پشاور زلمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کراچی کنگز کو 159 رنز کے ریکارڈ مارجن سے شکست دے دی۔

کراچی میں کھیلے گئے میچ میں زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 246 رنز کا بڑا مجموعہ بنایا کپتان بابر اعظم نے 87 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی جبکہ مینڈس نے 109 رنز کی جارحانہ سنچری اسکور کی۔

 آخری اوورز میں عبدالصمد نے 12 گیندوں پر 40 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیل کر ٹیم کے ٹوٹل کو 246 رنز تک پہنچایا۔

دونوں کے درمیان 191 رنز کی پارٹنرشپ پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے بڑی شراکت داری ثابت ہوئی۔

ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی بیٹنگ لائن مکمل طور پر ناکام رہی اور پوری ٹیم صرف 87 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

زلمی کے بولرز میں ناہید رانا، افتخار احمد اور سفیان مقیم نے تین، تین وکٹیں حاصل کرکے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

میچ کے بہترین کھلاڑی مینڈس قرار پائے، جبکہ اس کامیابی کے بعد پشاور زلمی پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر پہنچ گئی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل بابر اعظم پاکستان کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
Next: امریکہ–ایران امن معاہدہ: اسلام آباد مذاکرات سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پُرامید

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Australian team arrives in Islamabad for 3-match ODI series against Pakistan-X
  • کھیل

پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

یہ بھی پڑہیے

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.