Fakhar Zaman's appeal against two-match ban rejected-PCB
ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک
Fakhar Zaman's appeal against two-match ban rejected-PCB
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹر فخر زمان کو ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزی پر دو میچز کے لیے معطل کر دیا ہے۔
پی سی بی کے مطابق پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کے خلاف میچ کے دوران فخر زمان بال ٹیمپرنگ کے مرتکب پائے گئے، جس پر انہیں کوڈ آف کنڈکٹ کے لیول تھری کی خلاف ورزی کا ذمہ دار قرار دیا گیا۔
بورڈ کا کہنا ہے کہ متعلقہ آرٹیکل کی خلاف ورزی پر فخر زمان پر دو میچز کی پابندی عائد کی گئی ہے، جو فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔