Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال: افغانستان اور سری لنکا کی وائٹ بال سیریز ملتوی

Tensions in the Middle East: Afghanistan and Sri Lanka's white-ball series postponed-AFP

Tensions in the Middle East: Afghanistan and Sri Lanka's white-ball series postponed-AFP

افغانستان اور سری لنکا کے درمیان شیڈول وائٹ بال کرکٹ سیریز ملتوی کر دی گئی ہے افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق سیریز مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے لاجسٹک مسائل کے باعث ملتوی کی گئی۔

یہ سیریز 13 سے 25 مارچ تک متحدہ عرب امارات میں کھیلی جانی تھی جس کی میزبانی افغانستان کرکٹ بورڈ نے کرنی تھی شیڈول کے مطابق تین ٹی ٹوئنٹی میچز 13، 15 اور 17 مارچ کو شارجہ میں جبکہ تین ون ڈے میچز 20، 22 اور 25 مارچ کو دبئی میں ہونے تھے۔

افغانستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ موجودہ علاقائی صورتحال کے پیش نظر سیریز کو رواں سال کے آخر تک ری شیڈول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے نئی تاریخوں کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل افغانستان بمقابلہ سری لنکا کرکٹ

Post navigation

Previous: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آئی سی سی کی ٹیموں کی واپسی میں تاخیر پر وضاحت
Next: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایران کے خلاف قرارداد منظور، خلیجی ممالک پر حملے فوری روکنے کا مطالبہ

2 Sri Lanka Under-19 cricketers arrested in alleged video scandal-AFP
  • کھیل

سری لنکا انڈر 19 کے 2 کرکٹرز مبینہ ویڈیو اسکینڈل میں گرفتار

Iran will play its World Cup matches in the United States, FIFA says-Getty Images
  • کھیل

ایران فٹبال ورلڈ کپ کے میچز امریکہ میں ہی کھیلے گا، فیفا

Australia's tour of Pakistan expected, ODI series likely to be held in Lahore-PCB
  • کھیل

آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان متوقع، ون ڈے سیریز لاہور میں ہونے کا امکان

یہ بھی پڑہیے

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Challenge to Trump on war powers, legal deadline escalates crisis
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کو جنگی اختیارات پر چیلنج، قانونی ڈیڈ لائن نے بحران بڑھا دیا

2 Sri Lanka Under-19 cricketers arrested in alleged video scandal-AFP
  • کھیل

سری لنکا انڈر 19 کے 2 کرکٹرز مبینہ ویڈیو اسکینڈل میں گرفتار

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Challenge to Trump on war powers, legal deadline escalates crisis
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کو جنگی اختیارات پر چیلنج، قانونی ڈیڈ لائن نے بحران بڑھا دیا

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Action in international waters, reaction against Israel is sharp, Turkey accuses Israel of ‘piracy’
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی، اسرائیل کے خلاف ردعمل تیز، ترکیہ کا اسرائیل پر ‘قزاقی’ کا الزام

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.