Posted inکھیل

مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال: افغانستان اور سری لنکا کی وائٹ بال سیریز ملتوی

افغانستان اور سری لنکا کے درمیان شیڈول وائٹ بال کرکٹ سیریز ملتوی کر دی گئی ہے افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق سیریز مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے لاجسٹک مسائل کے باعث ملتوی کی گئی۔ یہ سیریز 13 سے 25 مارچ تک متحدہ عرب امارات میں کھیلی […]

Gift this article