Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

فن ایلن نے   ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ قائم کر دیا

1 minute read
Finn Allen sets record for fastest century in T20 World Cup-AFP

Finn Allen sets record for fastest century in T20 World Cup-AFP

ایلن نے تاریخ رقم کرتے ہوئے صرف 33 گیندوں پر ناقابلِ شکست 100 رنز بنا کر  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ قائم کر دیا نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 9 وکٹ سے شکست دے کر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

میچ کے دوران ایسا محسوس ہو رہا تھا جیسے ایلن ایک واضح مشن کے ساتھ میدان میں اترے ہوں انہوں نے جنوبی افریقہ کے تجربہ کار باؤلرز کے خلاف انتہائی پراعتماد انداز میں بیٹنگ کی اور کسی بھی مرحلے پر دباؤ کو خود پر حاوی نہیں ہونے دیا۔

اس شاندار کارکردگی کے بعد فن ایلن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مجموعی ٹاپ اسکوررز کی فہرست میں پاکستان کے بلے باز صاحبزادہ فرحان کے قریب پہنچ گئے ہیں، تاہم وہ اب بھی ان سے 94 رنز پیچھے ہیں۔

دوسری جانب نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر ٹم سیفرٹ بھی ٹاپ فائیو بیٹرز کی فہرست میں واپس آ چکے ہیں مگر وہ صاحبزادہ فرحان سے 109 رنز کے فاصلے پر ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اگر پاکستان کا سپر ایٹ مرحلے کا ایک میچ بارش کے باعث منسوخ نہ ہوتا تو امکان تھا کہ صاحبزادہ فرحان اسی ورلڈ کپ میں اپنی مجموعی انفرادی رنز کی تعداد کو مزید ناقابلِ تسخیر بنا دیتے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 فن ایلن کرکٹ

Post navigation

Previous: مشرقِ وسطیٰ آپریشنز کا اثر: امریکی اسلحہ ذخائر دباؤ میں، وائٹ ہاؤس میں اہم اجلاس
Next: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے باوجود قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں نہ کرنے کا فیصلہ،ذرائع

Palestinian football chief strongly criticizes Israeli official at FIFA meeting-FIFA
  • کھیل

فلسطینی فٹ بال سربراہ کی فیفا اجلاس میں اسرائیلی اہلکار پر سخت تنقید

2 Sri Lanka Under-19 cricketers arrested in alleged video scandal-AFP
  • کھیل

سری لنکا انڈر 19 کے 2 کرکٹرز مبینہ ویڈیو اسکینڈل میں گرفتار

Iran will play its World Cup matches in the United States, FIFA says-Getty Images
  • کھیل

ایران فٹبال ورلڈ کپ کے میچز امریکہ میں ہی کھیلے گا، فیفا

یہ بھی پڑہیے

Palestinian football chief strongly criticizes Israeli official at FIFA meeting-FIFA
  • کھیل

فلسطینی فٹ بال سربراہ کی فیفا اجلاس میں اسرائیلی اہلکار پر سخت تنقید

Hyderabad qualified for the final after defeating Islamabad United by 2 runs in a thrilling encounter.-PSL
  • Top News

حیدرآباد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Hyderabad qualified for the final after defeating Islamabad United by 2 runs in a thrilling encounter.-PSL
  • Top News

حیدرآباد نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Challenge to Trump on war powers, legal deadline escalates crisis
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کو جنگی اختیارات پر چیلنج، قانونی ڈیڈ لائن نے بحران بڑھا دیا

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.