Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاک بھارت ٹاکرا: کولمبو جانے والوں کیلئے بری خبر، فضائی ٹکٹوں میں غیر معمولی اضافہ

Pakistan-India clash: Bad news for those going to Colombo, extraordinary increase in air tickets-Image Credit: ACC

Pakistan-India clash: Bad news for those going to Colombo, extraordinary increase in air tickets-Image Credit: ACC

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  میں پاکستان اور بھارت کے ہائی پروفائل مقابلے سے قبل سفری اخراجات میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ 15 فروری کو آر پریماداسا اسٹیڈیم میں شیڈول میچ کے باعث بھارت سے کولمبو جانے والی پروازوں کے کرایے کئی گنا بڑھ گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بعض روٹس پر ٹکٹوں کی قیمت میں 7 ہزار سے 25 ہزار بھارتی روپے تک اضافہ ہوا ہے، جبکہ جو ٹکٹ پہلے تقریباً 7 ہزار روپے میں دستیاب تھی وہ اب 42 ہزار روپے تک فروخت کی جا رہی ہے۔

دہلی، ممبئی اور چنئی سے کولمبو جانے والی پروازوں میں بکنگ کے غیر معمولی رش کے باعث کرایوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

چنئی سے کولمبو کے لیے یومیہ 16 پروازیں چلتی ہیں اور عام طور پر یہ روٹ کم خرچ سمجھا جاتا ہے، تاہم میچ کی تاریخ قریب آتے ہی اکانومی کلاس کے کرایے 7 ہزار سے بڑھ کر 20 سے 25 ہزار روپے تک پہنچ گئے ہیں، جبکہ بعض ایئرلائنز کے کرایے 42 ہزار روپے سے بھی تجاوز کر چکے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق پاکستان سے بھی سیکڑوں شائقین میچ دیکھنے کے لیے کولمبو روانہ ہو رہے ہیں، جس کے باعث خطے میں سفری طلب میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔

ماہرین کے مطابق روایتی حریفوں کے درمیان مقابلے کی غیر معمولی دلچسپی نے فضائی کرایوں کو عروج پر پہنچا دیا ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان بمقابلہ بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کرکٹ

Post navigation

Previous: ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کے خلاف میچ سے قبل ابھیشیک شرما کی واپسی کا امکان
Next: بجلی سستی کرنے کا نیا پلان: حکومت پاور سیکٹر کے قرضے ری اسٹرکچر کرنے پر غور

Messi equals the record for most goals scored in a World Cup-AP
  • کھیل

میسی نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا

Tunisia changes coach during World Cup after poor start-AP
  • کھیل

بدترین آغاز کے بعد تیونس نے ورلڈ کپ کے دوران ہی کوچ تبدیل کر دیا

FIFA World Cup: Messi's hat-trick, France and Norway also successful-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ :میسی کی ہیٹ ٹرک،فرانس اور ناروے بھی کامیاب

یہ بھی پڑہیے

More efforts needed for lasting peace in the Middle East, says Chinese Foreign Minister
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کے لیے مزید کوششیں درکار ہیں، چینی وزیر خارجہ

US lifts naval blockade on Iran, peace deal expected to be signed on Friday
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا نے ایران پر بحری ناکہ بندی ختم کردی، امن معاہدے پر دستخط جمعہ کو متوقع

Punjab presents surplus budget of Rs 5.903 trillion, salary hike, big announcements for education and health
  • Top News
  • پاکستان

پنجاب کا 5.903 کھرب روپے کا سرپلس بجٹ پیش، تنخواہوں میں اضافہ، تعلیم و صحت کیلئے بڑے اعلانات

Messi equals the record for most goals scored in a World Cup-AP
  • کھیل

میسی نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

More efforts needed for lasting peace in the Middle East, says Chinese Foreign Minister
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کے لیے مزید کوششیں درکار ہیں، چینی وزیر خارجہ

US lifts naval blockade on Iran, peace deal expected to be signed on Friday
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا نے ایران پر بحری ناکہ بندی ختم کردی، امن معاہدے پر دستخط جمعہ کو متوقع

Punjab presents surplus budget of Rs 5.903 trillion, salary hike, big announcements for education and health
  • Top News
  • پاکستان

پنجاب کا 5.903 کھرب روپے کا سرپلس بجٹ پیش، تنخواہوں میں اضافہ، تعلیم و صحت کیلئے بڑے اعلانات

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.