Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ٹی 20 ورلڈکپ: فہیم اشرف نے پاکستان کو نیدرلینڈز کیخلاف ہارا میچ جتوا دیا

T20 World Cup: Faheem Ashraf leads Pakistan to a narrow win against the Netherlands-PCB

T20 World Cup: Faheem Ashraf leads Pakistan to a narrow win against the Netherlands-PCB

کولمبو: ٹی 20 ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں فہیم اشرف کی ذمہ دارانہ اور جارحانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے ایک ہارا ہوا میچ جیت میں بدل دیا۔

گرین شرٹس نے 148 رنز کا ہدف آخری اوورز میں حاصل کر کے ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔

کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیدرلینڈز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

نیدرلینڈز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 147 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی کپتان اسکاٹ ایڈورڈز 37 اور باس ڈی لیڈ 30 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، جبکہ مائیکل لیوٹ نے 24 اور کولن ایکر مین نے 20 رنز اسکور کیے۔

دیگر کھلاڑیوں میں میکس او داؤد 5، زیک لائن کیشے 9، وینڈر مروا 4 اور آریان دت 13 رنز بنا سکے، جبکہ لوگن وین بیک اور پال وین میکران  بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔

پاکستان کی جانب سے بولنگ میں سلمان مرزا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ محمد نواز، صائم ایوب اور ابرار احمد نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ شاہین شاہ آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی۔

جواب میں پاکستان کی بیٹنگ ابتدا میں مشکلات کا شکار رہی صاحبزادہ فرحان نے 47 رنز کی اہم اننگز کھیلی، تاہم دیگر بیٹرز خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے صائم ایوب 24، بابر اعظم 15 اور سلمان علی آغا 12 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، جبکہ عثمان خان صفر پر پویلین لوٹ گئے۔

اہم موقع پر فہیم اشرف نے اعصاب شکن صورتحال میں ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا اور پاکستان نے آخری اوورز میں ہدف حاصل کر کے ٹی 20 ورلڈکپ کا کامیاب آغاز کیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 فہیم اشرف کرکٹ

Post navigation

Previous: مارنوس لبوشین پہلی بار پی ایس ایل کا حصہ بن گئے
Next: آئی سی سی، پی سی بی اور بی سی بی مذاکرات مکمل، اگلے 24 گھنٹے اہم

FIFA's historic decision: Afghan refugee women's football team allowed to participate in international competitions-X
  • کھیل

فیفا کا تاریخی فیصلہ: افغان مہاجر خواتین فٹبال ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت

Hyderabad Kingsmen beat Multan Sultans to knock them out of PSL-PSL
  • کھیل

حیدرآباد کنگزمین نے ملتان سلطانز کو ہرا کر پی ایس ایل سے باہر کر دیا

Babar Azam equals the record for most runs in PSL-PSL
  • کھیل

بابر اعظم نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ برابر کر دیا

یہ بھی پڑہیے

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Action in international waters, reaction against Israel is sharp, Turkey accuses Israel of ‘piracy’
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی، اسرائیل کے خلاف ردعمل تیز، ترکیہ کا اسرائیل پر ‘قزاقی’ کا الزام

New twist on Hormuz crisis, US diplomatic campaign, Iran's strong response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز بحران پر نیا موڑ، امریکا کی سفارتی مہم، ایران کا سخت ردعمل

FIFA's historic decision: Afghan refugee women's football team allowed to participate in international competitions-X
  • کھیل

فیفا کا تاریخی فیصلہ: افغان مہاجر خواتین فٹبال ٹیم کو عالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Action in international waters, reaction against Israel is sharp, Turkey accuses Israel of ‘piracy’
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی، اسرائیل کے خلاف ردعمل تیز، ترکیہ کا اسرائیل پر ‘قزاقی’ کا الزام

New twist on Hormuz crisis, US diplomatic campaign, Iran's strong response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز بحران پر نیا موڑ، امریکا کی سفارتی مہم، ایران کا سخت ردعمل

Republicans win in Senate, giving Trump a free hand to take possible action against Cuba
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

سینیٹ میں ریپبلکنز کی جیت، ٹرمپ کو کیوبا پر ممکنہ کارروائی کی کھلی چھوٹ

Iran-US conflict intensifies, Trump rejects new peace proposal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ نے نئی امن تجویز مسترد کر دی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.