Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • کھیل

بابر اعظم نے روہت شرما کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

Alleged fraud with cricketers, investment company rejects allegations-X

Alleged fraud with cricketers, investment company rejects allegations-X

لاہور: پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے جمعہ کے روز جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے دوران ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔

بابر نے میچ سے قبل 4223 رنز کے ساتھ میدان میں قدم رکھا اور روہت شرما کے 4231 رنز کا ریکارڈ توڑنے کے لیے صرف 9 رنز درکار تھے انہوں نے 12ویں اوور میں ایک سنگل کے ذریعے یہ کارنامہ انجام دیا، جس کے ساتھ ہی ان کے ٹی ٹوئنٹی رنز کی تعداد 4232 ہو گئی۔

اب تک کے سرفہرست بلے بازوں میں بابر اعظم 130 میچوں میں 4232* رنز کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں، روہت شرما 159 میچوں میں 4231 رنز کے ساتھ دوسرے اور ویرات کوہلی 125 میچوں میں 4188 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل بابر اعظم پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ پاکستان کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
Next: بابر اعظم کی بدولت پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر سیریز جیت لی

PCB announces home ODI series against Australia-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کا اعلان کر دیا

Pakistan Women beat Zimbabwe by a huge margin of 206 runs in the second ODI match.-PCB
  • کھیل

پاکستان ویمن نے دوسرے ون ڈے میچ میں زمبابوے کو 206 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیدی

Trump's important announcement, hopes for a deal with Iran, announcement of temporary suspension of Project Freedom
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اہم اعلان، ایران سے معاہدے کی امید ، پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

یہ بھی پڑہیے

Pakistan's stance prevails, the world rejects Indian narrative
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

پاکستان کا مؤقف غالب، دنیا نے بھارتی بیانیہ مسترد کر دیا

Trump's important announcement, hopes for a deal with Iran, announcement of temporary suspension of Project Freedom
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اہم اعلان، ایران سے معاہدے کی امید ، پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Trump's important announcement, hopes for a deal with Iran, announcement of temporary suspension of Project Freedom
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا اہم اعلان، ایران سے معاہدے کی امید ، پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان

New dispute in the Strait of Hormuz Iran accuses the US of attacking passenger ships and killing 5 civilians
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں نیا تنازع: ایران کا امریکا پر مسافر کشتیوں پر حملے اور 5 شہری ہلاکتوں کا الزام

Engineer Mirza case Court declares Council of Islamic Ideology opinion null and void
  • Top News
  • پاکستان

انجینئر مرزا کیس: عدالت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے کالعدم قرار دے دی

Drone attack on Fujairah oil zone, UAE claims to have shot down Iranian missile
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

فجیرہ آئل زون پر ڈرون حملہ، یو اے ای نے ایرانی میزائل مار گرانے کا دعویٰ

Efforts to reduce regional tensions Iran and Jordan trust Pakistan's diplomatic role
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

علاقائی کشیدگی میں کمی کی کوششیں: ایران اور اردن کا پاکستان کے سفارتی کردار پر اعتماد

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.