Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

شریاس ایئر سنگین انجری کے باعث آئی سی یو میں داخل

1 minute read
Shreyas Iyer admitted to ICU due to serious injury-AFP

Shreyas Iyer admitted to ICU due to serious injury-AFP

سڈنی: بھارتی ون ڈے ٹیم کے نائب کپتان شریاس ایئر آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے سنجیدہ نوعیت کی انجری کا شکار ہوگئے، جس کے بعد انہیں سڈنی کے اسپتال کے آئی سی یو میں داخل کیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شریاس ایئر کو کیچ پکڑتے ہوئے پسلیوں میں چوٹ لگی جس کے نتیجے میں اندرونی بلیڈنگ ہوئی ڈاکٹر نے انفیکشن کے خدشے کے پیش نظر انہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایئر ہفتے کے روز سے آئی سی یو میں زیرِ علاج ہیں اور انہیں دو سے سات دن تک ڈاکٹر کی نگرانی میں رکھا جائے گا ہوائی سفر کی اجازت ملنے کے بعد ہی وہ بھارت واپس روانہ ہوں گے۔

جمعرات کو جاری ہونے والے بی سی سی آئی کے بیان کے مطابق، 25 اکتوبر کو میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے ائیر کو بائیں پسلی  میں چوٹ لگی تھی انہیں مزید جانچ کے لیے فوری طور پر سڈنی کے ایک اسپتال لے جایا گیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسکین سے چوٹ کا پتہ چلا ہے وہ زیر علاج ہیں، طبی طور پر مستحکم ہیں، اور صحت یاب ہو رہے ہیں سڈنی اور بھارت کے ماہرین کے ساتھ مشاورت کے بعد، بی سی سی آئی کی میڈیکل ٹیم ان کی چوٹ کی حالت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

Tags: انڈیا کرکٹ بھارت بمقابلہ آسٹریلیا شریاس آئر کرکٹ

Post navigation

Previous: کرکٹ کے جواری، کھیل یا کمائی کا میدان؟
Next: جرمنی میں برڈ فلو کی وبا شدت اختیار کر گئی ، 5 لاکھ سے زائد پرندے تلف

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

Pakistani mountaineer Salman Atiq has climbed Mount Everest.-X
  • کھیل

پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی

Pakistan announces 16-member squad for ODI series against Australia-PCB
  • کھیل

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

یہ بھی پڑہیے

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

Modi's visit to Netherlands Questions on press freedom and minorities spark diplomatic debate
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

نیدرلینڈز میں مودی دورہ: پریس فریڈم اور اقلیتوں پر سوالات نے سفارتی بحث چھیڑ دی

Important developments in Beijing China and Russia sign several agreements hd images
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں اہم پیش رفت: چین اور روس کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.